Latest National, International, Sports & Business News

دیپکا آؤٹ، پرینیتی فلم ’’کل دل‘‘ میں رنویر کی ہیروئن بنیں گی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا ہدایت کار شاد علی کی نئی فلم ’’کل دل‘‘ میں رنویر سنگھ کی ہیروئن بنیں گی ۔ قبل ازیں فلمساز کی خواہش پر رنویر سنگھ کے مدمقابل اداکارہ دیپکا پڈوکون کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھاجو پرینیتی چوپڑا کی…

ایشیا کپ کیلئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان، محمد عمران کپتان برقرار، سلمان اکبرکی واپسی

لاہور: ایشیا کپ کے لئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے مطابق محمد عمران کو قومی ٹیم کا کپتان بر قرا ر رکھا گیا ہے جبکہ گو ل کیپر سلمان اکبر کو ٹیم میں دوبارہ شامل کرلیا گیا ہے ۔ پاکستان ٹیم کے ہید کوچ اختر رسول نے لاہور میں پریس…

سری لنکا یو اے ای میں پاکستان سے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے پر رضا مند

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی تجویز پر سری لنکا نے متحدہ عرب امارات میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلنے کے لئے رضا مندی ظاہر کردی ہے۔ پی سی بی نے شدید گرمی کی وجہ سے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کی تجویز دی تھی جس پر سری لنکن کرکٹ بورڈ کے صدر جیانتھا دھرما…

آصف نے تمام راستے بند ہونے پر معافی مانگی، سابق کرکٹرز

کراچی / لاہور: تین برس قبل لارڈز میں اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث پائے جانے والے سابق فاسٹ بولر محمد آصف نے اپنے دیگر دو ساتھیوں کی تقلید کرتے ہوئے عوام سے معافی مانگ لی۔ سابق کرکٹرز نے بولرز کے اس ایکشن پر تبصرے کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام…

بھارت کو پاکستان سے مذاکرات کرنا پسند نہیں لیکن پیازخریدنا پسند ہے

لاہور: لائن آف كنٹرول پر كشيدگی كے باوجود بھارت پاكستان سے اپنی ضرورت پوری کرنے كے لئے پياز خريدنے كا خواہاں ہے اور اس سلسلے میں بھارتی تاجروں نے پاكستانی پياز كے تاجروں سے رابطے كرلئے ہیں۔ ميڈيا رپورٹس كے مطابق بھارتی حكومت نے ملک ميں پياز…

سارک چیمبر کا ملکی مسائل پرگول میز کانفرنس بلانے کا مطالبہ

کراچی: سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدراور ایف پی سی سی آئی میں بزنس مین پینل کے شریک چیئرمین افتخار علی ملک نے ملک کے بڑے مسائل کے حل کیلیے فوری طور پر گول میزکانفرنس بلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں ماحول دوست جدید…

بھارت میں افراط زر کی شرح 6 فیصد کے قریب پہنچ گئی

نئی دہلی: بھارت میں روپے کی قدر گرنے سے درآمدی لاگت بڑھنے کے باعث افراط زر کی شرح گزشتہ ماہ 6 فیصد کے قریب پہنچ گئی۔ گزشتہ روز جاری اعدادوشمار کے مطابق ہول سیل پرائس انڈیکس میں جولائی کے دوران سال بہ سال 5.79 فیصد اضافہ ہوا جبکہ جون میں یہ…

اسلام آباد میں مسلح شخص کی فائرنگ، جدید اسلحہ کے ساتھ جناح ایونیو پر موجود

اسلام آباد: جناح ایونیو پر کار میں سوار ایک شخص کی جانب سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے اور اس کے پاس جدید اسلحہ بھی موجود ہے۔  جناح ایونیو میں کار پر سوار ایک شخص نے بلااشتعال فائرنگ کی،جس کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور سڑک ہر…

عمران خان نے مولانا فضل الرحمان کو 50 کروڑروپے ہرجانے کانوٹس بھجوادیا

لاہور: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے مولانا فضل الرحمان کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھجوا دیا جس میں 50 کروڑروپے ہرجانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ عمران خان کی طرف سے ان کے وکیل حامد خان نے مولانا فضل الرحمان کو یہ قانونی نوٹس بھجوایا ہے،…

کوئی مادر پدر آزاد نہیں کہ جو مرضی کرتا پھرے ہر کسی کو آئین و قانون کے تحت رہنا ہوگا،چیف جسٹس

کوئٹہ: چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے بلوچستان بد امنی کیس اور زیارت ریذیڈنسی از خود نوٹس کی سماعت کے دوران اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ ملک، قوم، آئین ہے تو سب کچھ ہے ہم ہر بات پر سمجھوتا کرسکتے ہیں مگر ملک و قوم پر نہیں یہاں کوئی مادر پدر…