Latest National, International, Sports & Business News

کسی بھی نئی فلم کیلیے وقت نہیں، کترینہ کیف

ممبئی: بالی ووڈ کی مایہ ناز ادا کارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ نئی فلم میں کام کرنے کے لیے وقت نہیں، ابھی صرف زیر تکمیل فلموں کو ہی وقت دوں گی۔ واضح رہے کہ کترینہ کیف کوفرح خان نے نئی فلم کی پیشکش کی جس پر انھوں نے یہ کہہ کر اسے مسترد کر دیا…

وطن کی حفاظت کرنا ہمارا فرض ہے، سعدیہ امام

کراچی: اداکارہ سعدیہ امام نے کہاہے کہ پاکستان سے ہماری دنیا بھر میں شناخت ہے آج ہم جوکچھ بھی ہیں وہ اپنے ملک کی بدولت ہیں۔ ان خیالات کااظہارانھوںنے بات چیت کے دوران کیاانکاکہنا تھا کہ وطن عزیزکوہم نے بہت مشکلات کے بعد حاصل کیاہے اس کی حفاظت…

نرگس فخری کی فلم ’’مدراس کیفے‘‘ کے نئے گیت کی وڈیو جاری

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری اور جان ابراہم کی نئی پولیٹیکل ایکشن تھرلر فلم’’مدراس کیفے‘‘کے ٹریلر کے بعد نئے گانے کی وڈیو بھی جاری کردی گئی۔ ’’جیسے ملیں اجنبی‘‘ کے بولوں پر مبنی اس گانے کو پاکستان کے کوک اسٹوڈیو کی گلوکار زیب النساء…

اکشے اور عمران خان کیساتھ اداکاری انجوائے کرتی ہوں، سوناکشی

ممبئی: بالی ووڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سنہا نے کہا کہ اکشے اور عمران خان کے ساتھ اداکاری انجوئے کرتی ہوں، انھوں نے کہا کہ فلم ’’ونس اپان اے ٹائم ان ممبئی دوبارہ ‘‘دونوں فنکاروں کی پرفارمنس نے خوش کردیا ہے۔ ان کی اداکاری پر انجوائے کررہی ہوں…

ہریتک اور کنگنا کی فلم ’’کرش 3‘‘ کا نیا ٹریلر جاری

ممبئی: بالی وڈ اداکار ہریتک روشن اور کنگنا رناوت کی نئی فلم ’’کرش تھری‘‘ کا نیا ٹریلر آگیا ہے۔ فلم میں ہریتک روشن بیک وقت تین کرداروں میں دکھائی دیں گے۔ فلم کی کہانی وہیں سے شروع ہوتی ہے جہاں کرش ٹو ختم ہوئی تھی۔ فلم میں ویوک اوبرائے ولن کا…

مہیش بھٹ کی فلم میں کام کرکے خوشی ہوگی، شردھا کپور

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور نے کہا ہے کہ مہیش بھٹ کی نئی فلم میں کام کرنے کے لیے تیار ہوں، انھوں نے کہا کہ مہیش بھٹ کی فلم نے مجھے شہرت دی ان کے ساتھ کام کرکے خوشی ہوگی ۔ بتایا گیا ہے کہ مہیش بھٹ کی فلم ’عا شقی 2‘ کی بے پناہ مقبولیت…

امیتابھ کی فلم ’’ستیا گرہ‘‘ کا نیا ٹریلر اور ڈائیلاگ پرومو جاری

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار امیتابھ بچن اور کپور خاندان میں ذاتی معاملہ رفع دفع ہوگئی جسکے بعد پہلی بار کرینہ کپور خان اور امیتابھ بچن ساتھ جلوہ گر ہورہے ہیں۔ فلمساز و ہدایتکار پرکاش جھا کی پولیٹیکل ایکشن تھرلر فلم’’ستیا گرہ‘ڈیموکریسی انڈر…

ابھیشک فلم ’’ہیپی نیو ائیر‘‘ میں ڈبل رول میں جلوہ گر ہونگے

ممبئی: دبنگ سلمان خان کی دیکھا دیکھی اب جونیئر بچن کو بھی ڈبل رول میں آنے کا بخار چڑھ گیا۔ خبر کے مطابق ابھیشک بچن ہپی نیو ائیر میں دہرے کردار میں جلوہ گر ہونگے۔بالی وڈ کے معروف اداکار ابھیشک بچن پھر سے ڈبل رول نبھا رہے ہیں۔ اس سے پہلے بول…

جاوید اختر کو کہانیوں اور شاعری پر 14 فلم فئیر ایوارڈز ملے

کراچی: بالی ووڈ رائٹر، ڈائیلاگ رائٹر، نغمہ نگار جاوید اختر کا نام سلور اسکرین کے لیے اور ادبی دنیا کے لیے بے حد شہرت کا حامل ہے۔ انھوں نے 1964 میں ممبئی آکر بطور اسکرپٹ رائٹر اپنے کیرئیر کا آغاز کیا،ان کی بطور اسکرپٹ رائٹر پہلی فلم’’ یقین‘‘…

58 ویں سالگرہ پر سب نے گیت گائے، عالمگیر

ملتان: پاکستان کے معروف گلوکارعالمگیر 58 برس کے ہوگئے۔ انھوں نے امریکہ میں اپنی فیملی کے ساتھ سالگرہ کا کیک کاٹا۔ اس موقع پران کے بچوں اورقریبی دوستوں نے انہیں مبارکباد دی اوران کی صحتیابی کے لیے دعائیں بھی کیں۔ امریکہ سے فون پر گفتگو کرتے…