Latest National, International, Sports & Business News

بالی ووڈ، رواں ماہ 400 کروڑ کی لاگت سے تیار فلمیں ریلیز ہونگی

رِم جِھم کا مہینہ اگست، بالی وْوڈ کے لیے خاص اہمیت اختیار کر گیا، رواں ماہ میں مجموعی طور 400 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار کی گئی فلمیں ریلیز ہونگی ۔ اگست کے مہینے کا ہرجمعہ فلم بینوں کے لیے ’ٹریٹ‘ ثابت ہوگا کیونکہ اس میں شاہ رخ خان، اکشے…

مصر: ہلاکتوں کی تعداد578 ہوگئی، پاکستان سمیت عالمی برادری کی مذمت قومی و پنجاب اسمبلی میں قراردادیں…

اسلام آ باد: مصرمیں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی کے دوران معزول صدرمحمدمرسی کے حامیوںکی ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر578ہو گئی جبکہ اخوان المسلمین نے پھر مظاہرے کیے ہیں۔ عبوری حکومت کی جانب سے جاری کے گئے اعداد و شمار کے مطابق 137 افرادمسجد رابعہ…

امریکی خاتون اول ناچ ناچ کر موٹے امریکیوں کو وزن گھٹانے کی ترکیبیں بتائیں گی

امریکی خاتون اول مشل اوباماکو امریکیوں کے موٹے ہونے کی فکرلاحق ہوگئی جس پرانھوں نے اسمارٹنس کے لیے میوزک البم ریلیزکرنے کی تیاری کرلی۔ عالمی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق امریکی خاتون اول شہریوں کے مٹاپے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ امریکامیں ہر 3میں سے…

1980کی دہائی میں شمالی کوریا سے ہتھیار لیے، فیڈل کا سترو کا انکشاف

کیوباکے سابق صدرفیڈل کاسترونے کہاہے کہ انھوں نے2006میں شدیدبیماری کی وجہ سے اقتدارسے علیٰحدگی اختیار کرکے حکومت چھوٹے بھائی راؤل کاستروکے حوالے کی۔ عالمی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق اپنی87 ویں سالگرہ کے موقع پرخصوصی مضمون میں انھوں نے بتایاکہ…

شاہ عبد اللہ نے غلاف کعبہ کی تیاری کا سسٹم اپ گریڈ کرنے کی منظوری دے دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے غلاف کعبہ شریف کے ڈیزائن اوراس کی تیاری کے لیے استعمال ہونے والے سسٹم کو بھی اپ گریڈکرنے کی منظوری دے دی ہے۔ غلاف کعبہ کی سلائی اورکڑھائی کے نئے نظام میں الیکٹرانک، برقی اور مکینیکل آلات…

بھارتی یوم آزادی پر مقبوضہ و کشمیر میں یوم سیاہ، ہڑتال، مظاہرے، جھڑپوں میں متعدد کشمیری زخمی

: وزیراعظم آزاد کشمیر اور حریت کانفرنس کی مشترکہ کال پر ریاست جموں و کشمیر کے دونوں اطراف، پاکستان کے چاروں صوبوں، گلگت، بلتستان سمیت پوری دنیا میں بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا۔ مقبوضہ اور آزاد کشمیر میں کاروباری مراکز…

مصر: فوجی کارروائی میں ہلاکتوں کی تعداد 638 ہو گئی

مصر میں معزول صدر محمد مرسی کے حامیوں کے خلاف فوجی کارروائی میں ہلاکتوں کی تعداد چھ سو اڑتیس ہو گئی ہے، جبکہ چار ہزار سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ ملک کے بیشتر شہروں میں کرفیو نافذ ہے۔ مصر کی صورتحال پر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا…

لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارش

سیالکوٹ اور گوجرانوالہ سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بادل برستے رہے، محکمہ موسمیات نے آج جنوب مشرقی پنجاب اور اندرون سندھ برسات کی پیش گوئی کی ہے۔ ملک میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران نگر پارکر میں سب سے زیادہ…

دریائے ستلج،چناب،نالہ ڈیک میں سیلاب،درجنوں دیہات زیر ،لوگوں کی نقل مکانی

دریائے ستلج،چناب،نارووال میں نالہ ڈیک،بسنتر میں طغیانی اور سیلاب سے 130سے زائد دیہات زیر آب آ گئے،ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں۔ نارووال میں نالہ ڈیک ،بسنتر میں طغیانی سے ایک سو تیس دیہات زیر آب آ گئے،اٹھائیس ہیلتھ سینٹر،ایک سو چار…

اسلام آباد فائرنگ،سکندراور اس کی بیوی کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں فائرنگ کرنیوالے مسلح شخص سکندر اور اس کی بیوی کے خلاف تھانہ کوہسار میں دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ملزم محمد سکندر کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں 9 دفعات میں مقدمہ درج کیا گیا۔مقدمے…