سندھ حکومت کا 27 نومبر کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ
کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے صوبے میں 27 نومبر کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایکپسریس نیوز کے مطابق ایڈوو کیٹ جنرل سندھ نے صوبائی حکومت کی جانب سے سندھ بھر میں بلدیاتی الیکشن 27 نومبر کو کرانے کی تاریخ دے دی اور اس حوالے سے…