Latest National, International, Sports & Business News

شیخ محمدالنہیان نے بینک الفلاح کی 500 ویں برانچ کاافتتاح کر دیا

چیئرمین ظبی ہولڈنگز اور شیخ نہیان بن مبارک النہیان کے صاحبزادے شیخ محمد النہیان نے گزشتہ روز کراچی میں بینک الفلاح کی 500 ویں برانچ کا افتتاح کردیا۔ اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں سی ای او بینک الفلاح عاطف باجوہ، منیجنگ ڈائریکٹر ظبی ہولڈنگز…

سی این جی بندش کا پرانا شیڈول بحال، آج فلنگ اسٹیشنز کھلیں گے

سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے سندھ میں سی این جی بندش کا پرانا شیڈول بحال کردیا ۔ جس کے بعد سی این جی ایسوسی ایشن اور ٹرانسپوٹرز نے جمعرات کو ہڑتال کی کال واپس لے لی۔ سی این جی ایسوسی ایشن سندھ سرکل کے چیئرمین کے مطابق سی این جی…

حصص مارکیٹ مندی کا شکار، 176 پوائنٹس کی کمی

کراچی اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو اتارچڑھاؤ کے بعد دوبارہ مندی کے اثرات غالب رہے ۔ جس سے انڈیکس کی23200 اور 23100 کی دوحدیں بیک گرگئیں، 63.37 فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی جبکہ سرمایہ کاروں کے 78 ارب 74 کروڑ50 لاکھ86 ہزار859 روپے ڈوب…

جنگی جرائم میں ملوث سوڈانی صدر نے امریکی ویزے کیلیے درخواست جمع کرادی

واشنگٹن: مبینہ جنگی جرائم کے باعث عالمی پابندیوں کا سامناکرنے والے سوڈانی صدر عمرحسن البشیر نے جنرل اسمبلی کے اجلاس میںشرکت کے لیے امریکی ویزے کی درخواست دے دی۔ عالمی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق امریکی دفترخارجہ کے مطابق انھیں جنرل اسمبلی…

اسرائیل کے پاس 80 ایٹمی وار ہیڈز تیار حالت میں موجود ہیں، عبرانی اخبار

اسرائیل کے پاس دھماکا خیزمواد سے لیس80 ایٹمی وار ہیڈز تیار حالت میں موجود ہیں اور تل ابیب حکومت چاہے تو ان کی تعداد دگنا کرتے ہوئے کچھ عرصے میں 115سے 190 نیو کلیئر وار ہیڈز تیار کر سکتی ہے۔ اس امر کا انکشاف کثیرالاشاعت عبرانی اخبار ہارٹز نے…

بھارت، مظفر نگر میں 10 روز سے جاری کرفیو اٹھا لیا گیا

مظفرنگر: بھارتی ریاست مظفر اتر پردیش کے ضلع مظفرنگر میں ہونے والے فسادات کے 10 دن بعد منگل کوعلاقے سے کرفیواٹھا لیا گیا تاہم رات کے اوقات میں سیکیورٹی اہلکاروں کاگشت جاری رہے گا۔ منگل کو عالمی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق مظفرنگر کے ضلعی مجسٹریٹ…

میکسیکو: سمندری طوفانوں میں ہلاکتوں کی تعداد 47 ہو گئی

سمندری طوفانوں میں ہلاکتوں کی تعداد 47 ہو گئی۔ شدید بارشوں سے سیاحتی شہر اکاپلکو کے ہوائی اڈے میں پانی داخل ہو گیا۔ میکسیکو کو بیک وقت دو مختلف طوفانوں اور موسلا دھار بارشوں نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ مینوئیل Manuel نامی طوفان اتوار کے…

فلپائن: فوج نے سیکڑوں یرغمال دیہاتی رہا کرا لئے

فلپائن میں فوج نے یرغمال بنائے جانے والے سیکڑوں دیہاتی رہا کرا لئے۔ شمالی فلپائن کے گاوں زمبنوگا (Zamboanga) میں فوج اور باغیوں میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران دو سالہ بچہ ہلاک ہو گیا۔ آپریشن کے بعد بیس سے زائد باغیوں نے ہتھیار پھینک کر خود…

این اے 25 ، تحریک انصاف اور جے یو آئی کا مقابلہ، پولنگ جاری

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 25 ڈی آئی خان اور ٹانک میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ حلقہ این اے 25 کی نشست مولانا فضل الرحمان نے چھوڑی تھی۔ ضمنی انتخابات میں مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسد محمود اور پی ٹی آئی کے داور…

کوئٹہ سے ڈاکٹر اغوا، پولیس کی گاڑی پر حملہ کرنے والے دو ملزمان گرفتار

شہر کوئٹہ میں ماہر امراض قلب ڈاکٹر مُناف ترین کو اغوا کرلیا گیا ۔۔ شہر کی ناکہ بندی کے دوران نامعلوم افراد نےایس پی بشیر بروہی کی گاڑی پر فائرنگ کردی ۔۔ جس سے اہلکار زخمی ہوگیا ۔۔۔ جوابی کارروائی میں دو حملہ آوروں کو زخمی حالت میں گرفتار…