ہفتہ رفتہ، قیمتوں میں اتار چڑھاؤ، روئی کے بھاؤ 7 ہزار 200 روپے من تک پہنچ گئے
کراچی: پاکستان میں گزشتہ ہفتے کے دوران پھٹی کی آمد میں غیر معمولی اضافے اور روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمتیں کم ہونے کے باعث روئی کی قیمتیں اوائل ہفتے میں کافی مندی کا شکار رہیں تاہم گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری دو روز کے دوران روئی کی…