راہول گاندھی میں دلچسپی نہیں مودی کو پسند کرتی ہوں، ملیکہ شراوت
ممبئ: بالی ووڈ اداکارہ ملیکہ شراوت نے کہا ہے کہ مجھے راہول گاندھی میں کوئی دلچسپی نہیں ،میں نریندرا مودی کو پسند کرتی ہوں۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ملیکہ شراوت نے کہاکہ آنے والے ریئلٹی شو میں وہ شہرت نہیں بلکہ سچی محبت پانے کی خواہاں ہیں۔…