Latest National, International, Sports & Business News

بھارتی کوسٹ گارڈز نے ہتھیاروں سے لیس امریکی بحری جہاز قبضے میں لے لیا

بھارتی ریاست تامل ناڈو کے ساحل پر کوسٹ گارڈز نے ہتھیاروں سے لیس امریکی بحری جہاز قبضے میں لے لیا ہے۔ بھارتی کوسٹ گارڈز نے بحری جہاز کو جمعے کے روز قبضے میں لیا تھا جب وہ بغیر اجازت کے بھارتی سمندری حدود میں داخل ہوا اور جہاز کے عملے سے جب…

مناسک حج کی ادائیگی آج شروع ہوگی، عازمین منیٰ روانہ

مناسک حج کی ادائیگی آج اتوار8ذوالحج سے شروع ہوگی۔ دنیا بھر سے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے حجازمقدس پہنچنے والے لاکھوں عازمین حج منیٰ پہنچنا شروع ہوگئے ہیںجہاں وہ آج ظہر‘عصر‘مغر ب اور عشا کی نمازیں ادا کریں گے۔عازمین حج منیٰ سے کل پیرکوحج کے…

امریکا اور افغانستان میں سلامتی کے دوطرفہ معاہدے پر اتفاق ہوگیا

امریکا اور افغانستان کے درمیان سلامتی کے دوطرفہ معاہدے پر اتفاق ہوگیا۔ امریکا اور افغانستان کا کہنا ہے کہ سلامتی کے دوطرفہ معاہدے پر اتفاق کے باوجود کچھ معلامات پر اب بھی اختلاف ہے۔ افغانستان کے صدر حامد کرزئی کے مطابق دونوں ممالک میں…

سمندر طوفان بھارتی ساحلوں سے ٹکرا گیا، 20 افراد ہلاک

سمندری طوفان پائلن بھارتی ریاست آندھرا پردیش اور اڑیسہ کے ساحلی علاقوں سے ٹکراگیا جس کے نتیجے میں20 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے جبکہ6 لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔ بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان…

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے مندر میں بھگڈر، 91 سے زائد افراد ہلاک

بھارتی ریاست مدھیہ پردیشن کے ایک مندر میں بھگڈر مچنے سے خواتین اور بچوں سمیت91 سے زائد افراد ہلاک جب کہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع داتیا کے علاقے رتن گڑھ میں مندولا دیوی کے مندر میں درگا…

بھارتی انتہا پسندتنظیم کی پاکستانی گلوکارعدنان سمیع کو ملک چھوڑنے کی دھمکی

بھارت کی ہندو انتہا پسند تنظیم مہارشٹرا نیونرمان چترپت کرماچاری سینا نے پاکستانی گلوکارعدنان سمیع کوفورا بھارت چھوڑنے کی دھمکی دے دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی پسند تنظیم کے فلم ونگ ایم این ایس کے صدر ایمے کھوپکر کا کہنا تھا کہ…

ہر وقت خوبصورت نظر آنا مشكل كام ہے، نرگس فخری

بالی وڈ اداكارہ نرگس فخری كا كہنا ہے كہ ہر وقت خوبصورت نظر آنا بھی ایك مشكل كام ہے۔ بالی وڈ فلم راك اسٹار سے شہرت حاصل كرنے والی اداكارہ نرگس فخری نے اپنی خوبصورتی كے بارے میں بات کرتے ہوئے کہاکہ بحیثیت اداكارہ ان كو اپنی جلد كا بہت خیال…

ذات برادری پر بننے والی فلموں سے گریز کیا جائے: زیبا بیگم

ماضی کی معروف اداکارہ زیبا بیگم نے کہا ہے کہ بطور چیئرپرسن پنجاب فلم سنسر بورڈ تعیناتی پر مبارکباد کیساتھ نیک تمنائوں کے پیغام مل رہے ہیں، میں اپنے عہدے کا چارج عیدالاضحیٰ کے بعد سنبھالوں گی۔ ان خیالات کااظہار زیبا بیگم نے گفتگوکرتے ہوئے…

ویمپائر کا کردار نبھانا بہت مشکل تھا، ڈیکوٹا فیننگ

ہالی وڈ اسٹار ڈیکوٹا فیننگ نے کہا ہے کہ ویمپائر کا کردار نبھانا میرے لیے مشکل اور مختلف تھا، اچھے موڈ میں رہنا پسند کرتی ہوں۔ ایوری سیکرٹ تھنگ کرائم اسٹوری پر بن رہی ہے جس میں رونی فولر لڑکی کا رول کر رہی ہوں۔ ڈیکوٹا فیننگ 23فروری 1994ء کو…

نصرت فتح علی خان اگر آج زندہ ہوتے تو 65 برس کے ہوچکے ہوتے

فیصل آباد: موسیقی کی دنیا میں قوالی کی صنف کو نئی جہتوں سے ہمکنار کرانے والے عالمی شہرت یافتہ موسیقار استاد نصرت فتح علی خان کی آج 65ویں سالگرہ ہے۔ 13 اکتوبر کو فیصل آباد میں معروف قوال فتح علی خان کے گھر پیدا ہونے والے نصرت فتح علی خان کا…