وزیراعظم نوازشریف کا ملک میں توانائی بحران پر ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان
وزیراعظم نواز شریف نے ملک میں توانائی بحران پر ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان کرتے ہوئے پیداواری منصوبوں کی بروقت تکمل کرنے کی ہدایت کے ساتھ ساتھ پورٹ قاسم اور گڈانی میں دو نئے پاور پلانٹ لگانے کی بھی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کی…