Latest National, International, Sports & Business News

تاجروں نے حکومتی اقدامات کو معیشت کیلیے تباہ کن قرار دیدیا

کراچی: آل کراچی تاجر اتحاد کے چیئرمین عتیق میر نے بجلی اور تیل کی قیمتوں میں مسلسل، بے تحاشا اور ناقابلِ برداشت اضافے کے حکومتی اقدامات کو ملکی معیشت کیلیے تباہ کُن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو ملکی تاریخ کی بدترین مہنگائی اور بیروزگاری…

زرمبادلہ کے ذخائر ایک ہفتے میں مزید16 کروڑ38 لاکھ ڈالر کم ہوگئے

کراچی: ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مزید16 کروڑ38 لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوئی جبکہ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 5 ارب ڈالر نیچے آگئے ہیں۔ جمعرات کو جاری ہونے والے اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق ملک کے پاس فی الوقت…

پاک ملائشیا تجارت 2ارب ڈالرہوگئی، مزید بڑھنے کا امکان ہے

کراچی: پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان وسیع تر اقتصادی تعاون کی وجہ سے اگلے پانچ سالوں میں دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تجارت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ پاکستان اور ملائیشیا دو طرفہ تجارت کے تمام مختلف ابھرتے ہوئے شعبوں اور اقتصادی ترقی اور…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی، سرمایہ کاروں کے مزید 53 ارب ڈوب گئے

کراچی: کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو بھی اتارچڑھاؤ کے بعد مندی کے بادل چھائے رہے جس سے انڈیکس کی23000 کی نفسیاتی حد بھی گرگئی۔ مندی کے باعث71 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں جبکہ سرمایہ کاروں کے مزید53 ارب5 کروڑ89 لاکھ1 ہزار110 روپے ڈوب…

ملکی تاریخ کی سب سے بڑی نمائش ایکسپو پاکستان کا با ضابطہ آغاز

کراچی: پاکستان میں سیکیورٹی خدشات کے باوجود ایکسپو پاکستان نمائش میں غیرملکی خریداروں کی بڑے پیمانے پر شرکت نے ثابت کردیا ہے کہ عالمی برادری دہشت گردی سے نبرد آزما پاکستان اور پاکستانی عوام کے ساتھ ہے۔ ملکی تاریخ کی سب سے بڑی نمائش ایکسپو…

حکومت سے مذاکرات کبھی بھی اور کسی صورت کامیاب نہیں ہوں گے، کالعدم تحریک طالبان

پشاور: کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے پشاور میں بس پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ان کے ساتھ مذاکرات کے لیے سنجیدہ نہیں ہے اس لیے مذاکرات کسی صورت کامیاب نہیں ہوں گے۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان مہمند ایجنسی کے امیر عمر…

مشكے میں امدادی سامان پہنچانے والے پاک فوج کے ہیلی كاپٹروں پر شدت پسندوں كا حملہ

کوئٹہ: مشكے میں امدادی سامان لے جانے والے پاک فوج کے ہیلی كاپٹروں پر شدت پسندوں نے فائرنگ کردی تاہم اس کے نتیجے میں كوئی نقصان نہیں ہوا۔ عسكری ذرائع كے مطابق بلوچستان میں حالیہ تباہ كن زلزلے كے بعد پاک فوج كے ہیلی كاپٹر امدادی سامان لے كر…

قومی اسمبلی میں معصوم بچوں اور خواتین سے زیادتی کیخلاف قرارداد اتفاق رائے سے منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں کمسن بچوں اور خواتین سے زیادتی سے متعلق مذمتی قرارداد اتفاق رائے سے جبکہ سابق صدر آصف زرداری کے لئے اظہار تشکر کی قرارداد حکومتی جماعت اور اپوزیشن کے درمیان گرما گرمی کے بعد بلآخر منظور کرلی گئی۔ قومی اسمبلی کا…

اوگرا کرپشن کیس؛ توقیر صادق کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع

اسلام آ باد: احتساب عدالت نے اوگرا کرپشن اسکینڈل کے مرکزی ملزم توقیر صادق کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کردی۔ اوگرا کرپشن کیس کے مرکزی ملزم توقیر صادق کو احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کے سامنے پیش کیا گیا، دوران سماعت…

پشاور میں سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکا، 19 افراد جاں بحق، 40 سے زائد زخمی

پشاور: چارسدہ روڈ پر سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکے کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق اور خواتین سمیت 40 سے زائد زخمی ہوگئے جب کہ حملے کی ذمہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کر لی ہے۔ دھماکا گل بیلہ میں تھانہ کہوزئی کی حدود میں سرکاری…