بلدیاتی انتخابات 14 دسمبر تک کرا دیئے جائیں گے، پنجاب حکومت
پنجاب حکومت نے چودہ دسمبر تک بلدیاتی انتخابات کرانے کی یقین دہانی کرادی۔ خیبرپختونخوا اور بلوچستان آج سپریم کورٹ میں جواب جمع کرائیں گے۔ سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مصطفی رمدے نے کہا کہ…