Latest National, International, Sports & Business News

برآمدات کا حجم 5 سال میں 100 ارب ڈالر تک بڑھایا جائیگا، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ 5 سال میں برآمدات کا حجم 100 ارب ڈالر تک بڑھایا جائے گا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نے کہا کہ ملکی برآمدات صرف 25 ارب ڈالر تک محدود ہیں، 2018تک برآمدات کی مالیت 100 ارب ڈالر تک بڑھائی جائے گی۔انھوں نے کہا کہ اس مقصد کے لیے برآمد کنندگان کو تمام سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔ احسن اقبال نے متعلقہ وزارتوں کو ہدایت کی کہ وہ برآمدات کے فروغ کے لیے بھرپور اقدامات کریں۔

تبصرے بند ہیں.