Latest National, International, Sports & Business News

بچن خاندان بھی ساس بہو کے جھگڑوں سے پریشان، ایشوریہ کا الگ گھرمیں رہنے کا فیصلہ

بالی وڈ کی سپر اسٹار ایشویہ رائے کی اپنی ساس سے نہیں نہیں بنتی اور روز روز کے جھگڑوں سے تنگ آکر اب انہوں نے سسرال سے الگ ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشوریہ رائے کی شادی 6 سال سے زائد کا عرصہ گزر گیا ہے اور وہ ایک…

میڈونا نے ساڑھے 12 کروڑ ڈالر کما کر لیڈی گاگا کو مات دیدی

گلوکارہ میڈونا ان دنوں موسیقی سے دور ہیں لیکن کمائی میں سب سے آگے ہیں، امریکی جریدے کے مطابق اسی اعتبار سے انھوں نے لیڈی گاگا تک کو ہرا دیا ہے۔ کوئن آف پاپ میڈونا نے جون 2012ء سے مئی 2013ء تک ساڑھے 12کروڑ ڈالر کمائے ہیں اسی لیے وہ سب سے…

سینئر فنکاروں سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا: عمائمہ

پاکستان کی معروف اداکارہ وماڈل عمائمہ ملک نے کہا ہے کہ بالی ووڈ میں کام کرتے ہوئے باصلاحیت فنکاروں اور ہدایتکاروں سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ہے۔ اداکار سنجے دت اور ہدایتکار مہیش بھٹ سمیت دیگر لوگوں نے بہت رہنمائی کی ہے جس کی بدولت میرے…

آئندہ برس میوزک کنسرٹس میں بھرپور حصہ لونگی: شاہدہ منی

صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ شاہدہ منی نے کہا ہے کہ آئندہ برس میں ملک اور بیرون ممالک ہونیوالے میوزک کنسرٹس میں بھرپور انداز سے حصہ لونگی۔ اس سلسلہ میں یورپ، امریکا اورکینیڈا میں پروگراموں کے شیڈول ترتیب دیے جا چکے ہیں۔ گفتگو کرتے ہوئے…

دپیکا اور کترینہ کے درمیان نمبر ون کی جنگ پھر شروع

دپیکا اور کترینہ کیف کے درمیان نمبر ون کی جنگ پھر شروع ہو گئی‘ کترینا نے دعویٰ کیا ہے کہ دھوم تھری، دپیکا پڈوکون کی ساری فلموں کے ریکارڈ توڑ دے گی۔ دھوم اداکارہ خوش اس بات پر ہیں کہ ان کے ہیرو کوئی اور نہیں مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان ہیں جو جس…

فلمی مصروفیات میں کمی آتے ہی لاہور آؤنگا: رضا مراد

بالی ووڈ فلموں میں منفی کردار ادا کرنے والے معروف اداکار رضامراد نے کہا ہے کہ ہماری فلم ’’رام لیلا‘‘ کو بھارت کے ساتھ پاکستان میں ملنے والے بہترین رسپانس پر بیحد خوش ہوں۔ ممبئی سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’’رام لیلا‘‘ کی کہانی میں…

میرے پاس افیئرز چلانے کے لئے وقت نہیں، زارا شیخ

معروف اداکارہ زارا شیخ نے کہا ہے کہ ان کے پاس افیئرز چلانے کے لئے وقت نہیں، ٹی وی پر کام کرنے سے کبھی انکار نہیں کیا۔ زارا شیخ نے گذشتہ روز خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ کامیابی ہمیشہ طویل سفر طے کرنے کے بعد ہی حاصل ہوتی ہے اور شوبزانڈسٹری…

خوابوں اور خوشبوؤں کی شاعرہ پروین شاکر اگر زندہ ہوتیں تو آج 62 برس کی ہوگئی ہوتیں

خوابوں اور خوشبوؤں کی شاعرہ پروین شاکر اگر زندہ ہوتیں تو آج 62 برس کی ہوچکی ہوتیں ۔ 24 نومبر 1954 ء کراچی میں پیدا ہونے والی پروین شاکر نے جس گھر میں آنکھ کھولی وہ صاحبان علم کا خانوادہ تھا۔ ان کے خاندان میں کئی نامور شعرا اور ادبا پیدا…

شکست کا خوف انگلینڈ کی آنکھوں سے جھلکنے لگا

شکست کا خوف انگلینڈ کی آنکھوں سے جھلکنے لگا، پہلے ایشز ٹیسٹ میں فتح کیلیے اسے اختتامی 2 روز میں8 وکٹوں کی موجودگی میں مزید537رنز بنانے ہوں گے۔ اس ٹارگٹ کا حصول دنیا کی مضبوط ترین بیٹنگ لائن کیلیے بھی ممکن نہیں لگتا، میزبان نے تیسرے دن کا…

ٹی 20 میں فتح، پاکستانی ٹیم کی کھوئی ہوئی مسکراہٹ واپس آگئی

دوسرے ٹوئنٹی 20 میں کامیابی سے پاکستانی ٹیم کی کھوئی ہوئی مسکراہٹ واپس آ گئی، کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ ہم محنت بہت کرتے ہیں بعض اوقات قسمت ہی دغا دے جاتی ہے۔ اپنی اننگز سے زیادہ عمر اکمل کی بیٹنگ میرے لیے خاص تھی، لوگوں کو یاد رکھنا…