پاکستان تسلیم شدہ ایٹمی پاور، ایران معاہدے کا اثر نہیں پڑیگا
جنیوا میں ایران اور6 عالمی طاقتوں کے درمیان طے پانے والے معاہدے سے پاکستان پر ایٹمی پروگرام رول بیک کرنے یا محدودکرنے کے حوالے سے کوئی دبائو آسکتاہے اورنہ ہی ایسا ممکن ہے۔ پاکستان اورایران کے جوہری پروگرام میں زمین آسمان کا فرق ہے کیونکہ…