رواں برس اسلام آباد میں قومی مقابلوں کا انعقاد روک دیا گیا
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے امن و امان کی کشیدہ صورتحال کے سبب رواں سال کے اختتام تک اسلام آباد میں قومی مقابلوں کے انعقاد کو روک دیا۔یوں جناح اسٹیڈیم میں2 سے5 دسمبر تک شیڈول قومی ویمنز نیٹ بال چیمپئن شپ ملتوی کر دی گئی ذرائع کے مطابق پی ایس…