Latest National, International, Sports & Business News

ڈرون حملوں سے متعلق عدالتی فیصلے پرعملدرآمد نہ ہونے پروزیراعظم کے خلاف درخواست دائر

ڈرون حملوں سے متعلق عدالتی فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے پر جے یو آئی (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے ہائی کورٹ میں وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرادی ہے۔ پشاور ہائی کورٹ میں مولانا سمیع الحق کی جانب سے دائر درخواست میں موقف…

لیاری میں گینگ وار کے 2 ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک، شہرمیں آج ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی

لیاری میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران عزیر بلوچ گروپ کے دو کارندے ہلاک ہوگئے جبکہ آج شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور دیگر پرتشدد واقعات میں ہلاک افراد کی تعداد 6 ہوگئی۔ لیاری کے علاقے چاکیواڑہ میں پولیس اور گینگ وار کے ملزمان کے درمیان…

سندھ ہائیکورٹ کے بینچ نے پرویزمشرف کا نام ای سی ایل سے خارج کرنیکی درخواست چیف جسٹس کو بھجوادی

سندھ ہائیکورٹ کے ڈویژنل بینچ نے سابق صدر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کی درخواست کی سماعت نئے بینچ میں کرانے کے لئے چیف جسٹس کو بھجوادی۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس سجاد علی شاہ اور جسٹس صلاح الدین بابر پر مشتمل دو رکنی بینچ نے پرویز…

خیبرپختونخوا حکومت نے ڈرون حملوں کے خلاف امریکی قونصلیٹ میں قرارداد جمع کرادی

ڈرون حملوں کے خلاف خیبرپختونخوا حکومت کا وفد امریکی قونصلیٹ پہنچ گیا جہاں ڈرون حملوں کے خلاف یادداشت پیش کی گئی۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک مصروفیات کے باعث پشاور سے باہر ہیں تاہم وفد کی سربراہی سینئر وزیر سراج الحق نے کی۔ وفد میں…

قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ، 3 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق

نوابشاہ میں سکرنڈ کے قریب قومی شاہراہ پر تیز رفتار مسافر وین اور کار کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب قومی شاہرہ پر تیز رفتار وین نے کار کو ٹکر مار کر کچل دیا جس کے نتیجے میں…

تخریب کاری کی وارداتوں میں موٹر سائیکل بورن آئی ڈی ٹیکنالوجی کا استعمال

انچولی میں موٹر سائیکل بورن آئی ڈی ٹیکنالوجی کے ذریعے کیے جانیوالے یکے بعد دیگرے2بم دھماکے دہشت گردوں کی جانب سے پہلی مرتبہ نہیں کیے گئے اس سے قبل بھی ایک درجن سے زائد مرتبہ دہشت گردی کی وارداتوں میں موٹر سائیکل بورن آئی ڈی ٹیکنالوجی…

وزیراعظم نوازشریف کل کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے

وزیراعظم میاں نواز شریف کل کراچی آئیں گے جہاں انہیں امن و امان سے متعلق بریفنگ دی جائے گی، وزیراعظم مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن کے حوالے سے وزیراعظم کو…

’’اپنا گھر‘‘ اسکیم کی تیاریاں مکمل، ایک ہزار کالونیاں بنائی جائینگی

وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے کم اور اوسط آمدن افراد کیلیے اعلان کردہ کم لاگت ہائوسنگ اسکیم کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت ہونیوالے اپنا گھر اسکیم کے آئندہ خصوصی اجلاس میں وزیراعظم کی حتمی منظوری کیلیے تجاویز…

نیٹو سپلائی کی بندش: پاکستان کو 10 لاکھ ڈالر یومیہ کا نقصان ہوگا

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے نیٹو سپلائی روکنے کے فیصلے سے پاکستان کو 10لاکھ ڈالر یومیہ کا نقصان ہوگا جبکہ اس کے علاوہ پاکستان کو مختلف طریقوں سے ملنے والی عالمی اقتصادی امداد بھی بند ہوجائے گی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان نے نیٹو سپلائی…

جنیوا معاہدے سے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی راہ ہموار ہوگی

امریکا اور5 دوسری عالمی طاقتوں کا ایران کیساتھ ایرانی ایٹمی پروگرام روکنے کے بدلے اقتصادی پابندیاں اٹھانے پراتوارکوتاریخی معاہدہ طے پانے کے بعدپاکستان نے امیدظاہرکی ہے کہ وہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن پرسرمایہ لگانے کیلیے چین اورروس کو…