Latest National, International, Sports & Business News

بلوچستان کے ٹرانسپورٹرز کا 26 نومبر سے غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان

آل کوئٹہ کراچی کوچ یونین ایسوسی ایشن کی جانب سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کے رویے کے خلاف ہڑتال کااعلان کیا گیا۔ چیئرمین کوچ یونین ایسوسی ایشن میر حکمت لہڑی کا کہنا ہے کہ قانون نافذکرنےوالےاداروں کےاہل کاروں کےرویےکےخلاف…

بالرز نے لاج رکھ لی،جنوبی افریقا کوجیت کے لئے 219 رنز کا ہدف

جنوبی افریقا کے خلاف کھیلے جارہے ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں ایک مرتبہ پھر بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی، بیٹسمینوں کی ذمہ داری بھی بالرز نے ہی ادا کی۔ قومی بلے باز ایک مرتبہ پھر ایک کے بعد ایک آتے اور جاتے رہے کیپ ٹاؤن کے نیو لینڈز…

عمران خان ہمسائے ممالک سے تعلقات خراب کرنا چاہتے ہیں، پرویزرشید

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کے تعلقات ہمسائے ممالک کے ساتھ خراب کرنے کی طرف گامزن ہیں، پاکستان کے راستے افغانستان صرف کھانے پینے کی اشیا جاتی ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز رشید کا…

اے این پی کی رہنما بیگم نسیم ولی خان کا دوبارہ عملی سیاست میں آنے کا اعلان

عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی کی والدہ بیگم نسیم ولی خان نے پارٹی قیادت کو نااہل قرار دیتے ہوئے دوبارہ عملی سیاست میں آنے کا اعلان کردیا۔ چار سدہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیگم نسیم خان کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں میرا…

کراچی سےبھاگے ہوئے مجرم ملک کے دیگر شہروں میں جرائم کر رہے ہیں، شرجیل میمن

وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ نیٹوسپلائی کی اجازت وفاقی حکومت نے دی اور وہی بند کرا سکتی ہے، عمران خان کا دھرنا فوٹو سیشن کے علاوہ کچھ نہیں،قیام امن کیلئے وفاقی حکومت جو بھی فیصلہ کرے گی پیپلزپارٹی نے اسے مینڈیٹ دیا ہے۔…

برطانوی اٹارنی جنرل نے پاکستانیوں کو کرپٹ قرار دینے سے متعلق بیان پر معافی مانگ لی

برطانوی اٹارنی جنرل ڈومینیک گریو نے گزشتہ دنوں پاکستانی برادری کو کرپٹ قرار دینے سے متعلق اپنے بیان پر معافی مانگ لی ہے۔ اپنے ایک پیغام میں ڈومینیک گریو کا کہنا تھا کہ پاکستانی برادری کو کرپٹ قرار دینے سے متعلق بیان پر معافی مانگتے ہیں ان…

مہنگائی میں اضافے کا 3سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، افراط زر15فیصد کی حد پار کر گیا

مہنگائی کامنہ زورسیلاب مزید شدت اختیارکر گیاہے، بنیادی اشیاکی قیمتوں پر کنٹرول کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی ناقص پالیسیوں اور متعلقہ محکموں کی نااہلی کے سبب مہنگائی میں اضافے کی شرح 3سال کی بلندترین سطح 15فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ ملک…

سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلیے کاروباری لاگت کم کی جائے ، بی او آئی

سرمایہ کاری بورڈ نے ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کی شرح کم کرکے پرچون فروش تاجروں (ریٹیلرز) پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (ویٹ)کی طرز پر سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دیدی ہے۔ دستیاب دستاویز کے مطابق سرمایہ کاری بورڈ کی…

ٹرمینلز پرمحدود گنجائش، کلیئرنس کیلیے ہزاروں کنٹینرز جمع

محکمہ کسٹمز کی جانب سے مارک شدہ ایگزامنیشن کے مطابق نجی کنٹینر ٹرمینلز میں گراؤنڈنگ کے لیے مطلوبہ گنجائش نہ ہونے کے باعث 15 ہزار کنٹینرز کی کلیئرنس مستقل بنیادوں پر تعطل کا شکارہوگئی ہے۔ تاہم نچلے درجے کے کسٹم افسران اس تعطلی کی وجہ…

پاکستان میں مہنگائی غریبوں پربھاری ٹیکس ہے،آئی ایم ایف

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے کہا ہے کہ معاشی اصلاحات کے لیے پاکستان کو ہرممکن تعاون فراہم کیا جا رہا ہے اور اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں اضافے سے مہنگائی کنٹرول کرنے میں مدد ملے گی۔ گزشتہ روز جاری بیان میں ان خیالات کا…