ٹی 20 ورلڈ کپ، عرب امارات کی 4 ٹیموں نے کوالیفائی کر لیا
ی 20 ورلڈ کپ 2014کے لیے متحدہ عرب امارات سمیت چار ٹیموں نے کوالیفائی کر لیا۔
دبئی: () جاری ٹی 20 ورلڈ کپ کا کوالیفائنگ راؤنڈ اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ نیپال، یو اے ای ، آئر لینڈ اور افغانستان بھی میگا ایونٹ کے لیے کوالیفائی کرنے والی…