Latest National, International, Sports & Business News

تاریخ کا سنہری باب بند، چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری آج ریٹائر ہو رہے ہیں

افتخار محمد چوہدری اپنے فیصلوں کی صورت میں جہاں حکمرانی کرتے رہے وہاں انہوں نے بدمست بیوروکریسی کو نکیل بھی ڈالی اور بدعنوان سیاستدانوں اور بیوروکریٹس پر اپنی گرفت مضبوط کی۔ اسلام آباد: () پاکستان کی عدالت عظمیٰ کے سربراہ چیف جسٹس افتخار…

وینزویلا کی حسینہ ایلیز ہنرچ مس ارتھ بن گئی

مس یونیورس کے بعد وینزویلا کی دوشیزہ ایلیز ہنرچAlyz Henrich نے عالمی حیسناؤں کو حسن میں مات دے کر مس ارتھ کا تاج اپنے سر پر سجا لیا۔ فلپائن: ) مس ورلڈ اور مس یونیورس مقابلوں کے بعد مس ارتھ عالمی حسیناؤں کے درمیان ہونے والا تیسرا بڑا…

بالی وڈ میں کامیابیاں، دپیکا کی ہالی وڈ پرواز کی تیاریاں

بالی وڈ میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے کے بعد شوخ وچنچل اداکارہ دیپکا پڈوکون نے ہالی وڈ کی فلم نگری میں قدم جمانے کیلئے تیاریاں پکڑ لیں۔ خوبرو اداکارہ کو فاسٹ اینڈ فیوریس پارٹ سیو ن میں اداکاری کی پیش کش ہو چکی ہے۔ ممبئی: () بالی وڈ میں ان…

عامر خان کا کوئی جوڑ نہیں: شاہ رخ خان

بالی وڈ فلم دھوم تھری میں عامرخان کی خوبصورت اداکاری نے جہاں فلم بینوں کے دل موہ لئے ہیں وہیں بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان بھی یہ کہے بغیر نہیں رہ سکے کہ عامر خان کا کوئی جوڑ نہیں۔ ممبئی: () اپنے کردار کو آخری حد تک بہترین اور حقیقت سے قریب تر…

ایشیائی اسمبلی علاقائی تعاون،ترقی کی راہ میں معاون ثابت ہو گی،نواز شریف

اسلام آباد()وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ خطے میں امن و سلامتی چاہتے ہیں،ایشیائی اسمبلی علاقائی تعاون اور ترقی کی راہ میں معاون ہو گی۔ اسلام آباد میں ایشیائی پارلیمانی اسمبلی سے خطاب میں وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ جمہوریت خطے کی…

وزیر اعظم، وزرائے اعلیٰ ,گورنر خیبر پی کے 7 روز میں لاپتہ افراد بازیاب کرائیں،چیف جسٹس

اسلام آباد() سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کا کیس نمٹا دیا،غیر اعلانیہ حراست کا کوئی قانون ملک میں نہیں،وزیر اعظم، وزرائے اعلیٰ اور گورنر خیبرپختونخوا سات روز میں لاپتہ افراد کو بازیاب کرائیں،وزیر اعظم ملک کے انتظامی سربراہ ہیں،ان کی دلچسپی کے…

وقار یونس کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل کر لیا گیا

دبئی () پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ وقار یونس آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونیوالے پانچویں پاکستانی رکن بن گئے،دو ہزار تیرہ اور چودہ ہال آف فیم میں ایڈم گلکرسٹ بھی شامل ہیں۔ دبئی میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے پریس…

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں 218 رنز سے فتح،انگلینڈ کی ایشز سیریز میں دو صفر سے برتری

ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 218 رنز سے شکست دیدی، پانچ میچوں کی سیریز میں کینگروز کو دو صفر کی برتری حاصل ہو گئی۔ ایڈیلیڈ میں ہونیوالے ٹیسٹ میں انگلش ٹیم نے چھ وکٹ پر 247 رنز کے ساتھ آخری دن کا کھیل شروع کیا تو اس…

کبڈی ورلڈ کپ ،قومی ٹیم نے آخری گروپ میچ میں انگلینڈ کو شکست دیدی

کبڈی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شاندار اور مسلسل فتوحات کا سلسلہ جاری ہے، قومی ٹیم نے اپنے آخری گروپ میچ میں بھی انگلینڈ کو شکست دے دی۔ سنگ رور: () بھارت کے شہر سنگ رور میں ہونے والے کبڈی ایونٹ کے آخری گروپ میچ میں پاکستان کی ٹیم انگلینڈ کے…

ویمن ہاکی ورلڈ لیگ کا ٹائٹل ہالینڈ کی ٹیم نے جیت لیا

ہالینڈ کی ٹیم نے آسٹریلیا کو ہرا کر ویمن ہاکی ورلڈ لیگ کا ٹائٹل جیت لیا. ارجنٹائن: () ویمن ہاکی لیگ کے فائنل میں ہالینڈ کا سامنا آسٹریلیا کی ٹیم سے ہوا۔ ہالینڈ کی ٹیم نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور آسٹریلوی خواتین کو ایک کے مقابلے میں…