طلب میں اضافہ، سیمنٹ کی خریداری بڑھ گئی
پنجاب میں ہاوسنگ سیکٹر کی جانب سے طلب میں اضافے کی وجہ سے نومبر میں سیمنٹ کی خریداری بڑھ گئی۔
لاہور: () ایک رپورٹ کے مطابق نومبر کے دوران سیمنٹ کی فروخت میں 3 فیصد کا اضافہ ہوا۔ نومبر میں 27 لاکھ ٹن سیمنٹ بیچی گئی۔ مقامی طور پر سیمنٹ کی…