پیٹرولیم ڈیلرز اور ریٹیلر ایسوسی ایشن کا یکم دسمبر سے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان
پیٹرولیم ڈیلرز اور ریٹیلر ایسوسی ایشن کے وزارت پیٹرولیم کے ساتھ مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں جس کے بعد دونوں ایسوسی ایشنز نے یکم دسمبر سے ملک بھر میں پیٹرول پمپس غیر معینہ مدت کے لئے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ پیٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن کے صدر…