براؤزنگ زمرہ
1 انٹرٹینمنٹ
ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ سے چینی سفیر یائو جنگ کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے چینی سفیر یائو جنگ نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ جمعرات کو ملاقات میں مشیر خزانہ نے چینی سفیر کی خدمات کو سراہا۔ مشیر خزانہ نے کہاکہ پاکستان…
عظمی گیلانی شوبز انڈسٹری کی لیجنڈ ہیں، سیمی راحیل
اسلام آباد(شوبزڈیسک) اداکارہ سیمی راحیل نے کہا کہ اداکارہ عظمی گیلانی شوبز انڈسٹری کی لیجنڈ ہیں۔انہوںنے ا داکارہ عظمی گیلانی کے ساتھ کئے گئے ماضی میں ایک ڈرامے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ یہ وہ وقت تھا جب انہیںاپنے پسندیدہ اور…
نازش جہانگیر کا نئے ڈرامہ سیریل”گھمنڈی“ کیلئے فوٹو شوٹ مکمل
اسلام آباد (شوبزڈیسک) اداکارہ نازش جہانگیر نے نئے ڈرامہ سیریل”گھمنڈی“ کے لئے فوٹو شوٹ مکمل کرالیا ہے۔اداکارہ اس فوٹو شوٹ میں سرغ رنگ کے جوڑے میں ملبوس ہیں۔ ہدایت کار سہیل جاوید کے اس ڈرامے کی کاسٹ میں اداکار محسن عباس حیدر، مریم نور، نازش…
جنت مرزا نے موت پر ٹک ٹاک وڈیو بنانے کو گھٹیا حرکت قرار دے دیا
لاہور (شوبزڈیسک) مشہور ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا نے موت پر ٹک ٹاک وڈیو بناکے اس کو پوسٹ کرنے کو گھٹیا حرکت قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ فرح اور عادل نے انتہائی گھٹیا قسم کا مزاق کیا، اللہ نہ کرے کہ ان کے ساتھ کبھی کوئی ایسا حادثہ پیش آئے لیکن…
کم کارڈیشن سمیت درجنوں شوبز ستاروں کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ معطل کرنے کا اعلان
نیویارک (شوبزڈیسک)امریکی اداکارہ و ماڈل کم کارڈیشن اور دیگر درجنوں شوبز ستاروں نے نفرت آمیز پروپیگنڈے اور غلط معلومات پھیلانے پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔کم کارڈیشن نے گزشتہ روز اپنے سوشل میڈیا بیان میں لکھا کہ…
عینی طاہرہ نے گانے کی ویڈیو ریکارڈنگ کیلئے فارم ہائوس میں سیٹ لگانے کی تیاریاں شروع کر دیں
لاہور( شوبزڈیسک)اداکارہ گلوکارہ عینی طاہرہ نے اپنے گانے کی ویڈیو ریکارڈنگ کے لئے بیدیاں روڈ کے ایک فارم ہائوس پر سیٹ لگانے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں ۔ مذکورہ گانے کی ویڈیو کی ریکارڈنگ 22ستمبر کو کی جائے گی جبکہ اس کے علاوہ لاہور کے دیگر…
میں اپنا خود ناقد ہوں اور یہ اصلاح کا بہترین ذریعہ ہے ‘ دانش تیمور
لاہو( شوبزڈیسک )نامور اداکار دانش تیمورنے کہا ہے کہ میں اپنا خود ناقد ہوں اور یہ اصلاح کا بہترین ذریعہ ہے ، یہاں پر لوگ کسی کی اصلاح کی بجائے تنقید برائے تنقید کر تے ہیں ۔ ایک انٹرویو میں دانش تیمور نے کہا کہ میں اپنے پراجیکٹ میںاپنی خامیوں…
اداکار عدنان جیلانی اور احسن خان کے نئے کمرشل نجی ٹی وی چینلز سے آن ائیر ہو گئے
لاہور( شوبزڈیسک)سینئر اداکار عدنان جیلانی اور احسن خان کے نئے کمرشل نجی ٹی وی چینلز سے آن ائیر ہو گئے ۔ سینئر عدنان صدیقی اور احسن خان نے دو مختلف کمپنیوں کیلئے الگ الگ کمرشلزریکارڈ کرائے ہیں جنہیں اب آن آئیر کر دیا گیا ہے ۔ احسن خان کے…
اسٹیج کی بہتری کیلئے آواز بلند کی تومافیا نے مجھے اسٹیج ڈرامے سے ہی دور کردیا ‘انور علی
لاہور( شوبزڈیسک)سینئر اداکار انور علی نے کہا ہے کہ ایک سازش کے تحت اسٹیج ڈرامے کو برباد کیا جارہا ہے ، میں نے اسٹیج کی بہتری کیلئے آواز بلند کی تومافیا نے مجھے اسٹیج ڈرامے سے ہی دور کردیا ۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں بھی ایسے…
اداکارہ ہما علی اسٹیج ڈرامے ’’مینوں رکھ لے کلینڈرنال‘‘میںآئٹم سانگ پر پرفارم کریں گی
لاہور( شوبزڈیسک) نامور اداکارہ ہما علی ایک سال کے بعد آج سے ستارہ تھیٹرگجومتہ شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامہ ’’ مینو رکھ لے کلینڈرنال ‘‘پرفارم کریں گی ۔بتایا گیا ہے کہ اداکارہ ہے ڈرامے کے لئے خصوصی آئٹم سانگ تیارکیا ہے اور اس کی مناسبت سے…
نیا اسٹیج ڈرامہ ’’دغا باز عشق ‘‘آج سے شالیمارتھیٹر میں شروع ہوگا
لاہور( شوبزڈیسک ) نیا اسٹیج ڈرامہ ’’دغا باز عشق ‘‘آج جمعہ سے شالیمارتھیٹر میں شروع ہوگا۔ ڈرامے کی کاسٹ میںمہک نور،دیدار ملتانی،سارہ خان،کرن نور،سارہ چوہدری،سمیرا چوہدری،نینافریدی،سرفراز وکی،مختارچن،وسیم پنوں،اسد مکھڑا اورشجرعباس سمیت دیگر…
استاد امانت علی خان کی 46برسی آج منائی جائے گی
لاہور( شوبزڈیسک)نامور کلاسیکل و غزل گائیک اور پٹیالہ گھرانے کے لیجنڈ استاد امانت علی خان کی 46برسی آج ( جمعہ ) کو منائی گئی ۔شام چوراسی ہوشیار پورپنجاب کے پٹیالہ گھرانہ سے تعلق رکھنے والے لیجنڈ استاد امانت علی نے 1922میں بھارت کے صوبہ پنجاب…