براؤزنگ زمرہ
1 انٹرٹینمنٹ
آرنلڈ شوار زینیگر کی ماحولیاتی تغیر پزیری پر عمران خان سے معاونت کی اپیل
کیلی فورنیا/اسلام آباد(شوبزڈیسک)ہالی وڈ سپر اسٹار اور سابق گورنر کیلی فورنیا آرنلڈ شوار زینیگر نے وزیراعظم عمران خان سے ماحولیاتی تغیر پزیری پر معاونت کی اپیل کی ہے۔وزیراعظم عمران خان ماحولیاتی تبدیلی پر بہت زیادہ زور دیتے ہیں اور اس…
فضا علی کا نیا پنجابی گانا”ماں راضی رب راضی“ جلد ریلیزکرنے کا عندیہ
اسلام آباد(شوبزڈیسک) اداکارہ و گلوکارہ فضا علی کا نیا پنجابی گانا”ماں راضی رب راضی“ جلد ریلیز کیا جائے گا۔فضا علی نے انسٹاگرام پر وڈیو شیئر کی جس میں وہ مظہر راہی کے ساتھ سٹوڈیو میں نیا گانا”ماں راضی رب راضی“ گاتی دکھائی دے رہی ہیں۔ انہوں…
سرعام پھانسی کے خلاف ہوں، شہزاد رائے
لاہور(شوبزڈیسک)گلوکار شہزاد رائے نے کہا ہے کہ سرعام پھانسی کے خلاف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ بچوں اور خواتین پر تشدد کرنے اور زیادتی کرنے والے افراد کو کڑی سے کڑی سزا دینے کے حق میں ہیں لیکن وہ سر عام پھانسی کے خلاف ہیں۔انہوں نے سوال اٹھایا…
سنیتا مارشل کا بھائی سیمون مارشل کی سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار
کراچی(شوبزڈیسک) اداکارہ سنیتا مارشل نے اپنے بھائی سیمون مارشل کی سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار کر دیا۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ بھائی سالگرہ مبارک ہو،اللہ پاک آپ کو لبمی زندگی کے ساتھ ہزاروں خوشیاں نصیب فرمائیں۔ سنیتا مارشل ڈرامہ…
میڈونا اپنی زندگی پر بننے والی فلم کی خود ہی ہدایات دیں گی
نیویارک (شوبزڈیسک)گذشتہ صدی میں دنیا کی 25 بااثر خواتین اور سب سے معروف پاپ گلوکارہ کا درجہ رکھنے والی امریکی گلوکارہ، لکھاری و ہدایت کار 62 سالہ میڈونا اپنی ہی زندگی پر بننے والی فلم کی خود ہی ہدایات دیں گی۔خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس…
سشانت اور سارہ علی خان کی سگریٹ نوشی کرتے ویڈیو منظر عام پر آگئی
ممبئی (شوبزڈیسک)رواں سال خودکشی کرکے اپنی جان لینے والے بھارتی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی ایک نئی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے جس میں بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان اپنے دوست سشانت کے ہمراہ سگریٹ نوشی کرتی نظر آرہی ہیں۔سشانت سنگھ خودکشی کیس…
عورتوں کو برابر ی کے حقوق ملنے تک اندوہناک اور دلخراش واقعات ہوتے رہیں گے ‘ لاشانہ
لاہور( شوبزڈیسک )اداکارہ لاشانہ نے کہا ہے کہ عورتوں کو برابری کے حقوق ملنے تک اندوہناک اور دلخراش واقعات ہوتے رہیں گے ، اس طرح کے واقعات میںجو کیس میڈیا میں آجاتا ہے اس کا سپیڈی ٹرائل ہو تا ہے جبکہ دیہاتوں میں ہونے والے اس طرح کے کیسز سالوں…
ٹک ٹاک کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا ، اداکارائیں اور گلوکارائیں بھی سحر میں مبتلا ہو نے لگیں
لاہور( شوبزڈیسک) ٹک ٹاک کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا ، اداکارائیں اور گلوکارائیں بھی اس کے سحر میں مبتلا ہو نے لگیں ۔ تفصیلات کے مطابق فلمسٹار ثنا ، حمیرا ارشد،ہما علی ،زارا ملک، ستارہ بیگ، ثنا بٹ ،شیبا بٹ سمیت فلم ، ٹی وی اوراسٹیج سے تعلق…
پائل خان 19ستمبر سے گوجرانوالہ کے کیپری تھیٹر میں پرفارم کریں گی
لاہور( شوبزڈیسک) اداکارہ پائل خان 19ستمبر سے گوجرانوالہ کے کیپری تھیٹر میں شروع ہونے والے نئے اسٹیج ڈرامے میں کام کریں گی ۔ اداکارہ پائل خان طویل عرصے کے بعد 19ستمبر بروز جمعہ کو کیپری تھیٹر میں پروڈیوسر شاہ کوٹیاں کے نئے اسٹیج ڈرامے میں…
کامیابیوں کے سفر میں صوفیانہ کلام کا بڑا ہاتھ ہے ‘ حدیقہ کیانی
لاہور ( شوبزڈیسک) گلوکارہ حدیقہ کیانی نے کہا ہے کہ میں نے پاپ گلوکاری کا بھی مظاہرہ کیاہے مگر جو لطف صوفیانہ کلام میں ہے اسے الفاظ نہیں دئیے جا سکتے اور اب تک میں نے جتنا بھی صوفیانہ کلام پیش کیا ہے اسے پذیرائی ملی ہے، فلم میں کام کرنا میرا…
بڑا فنکار وہ ہے جو اپنے فن سے لوگوں کے دلوں میں گھر کر لے ‘ حنا دلپذیر
لاہور (شوبزڈیسک) سینئر اداکارہ حناء دلپذیر نے کہا ہے کہ بڑ اداکار وہ نہیں ہوتا جو زیادہ ڈراموں میں کام کرتا ہے بلکہ میر ے نزدیک بڑا فنکار اس کو کہا جاتا ہے جو اپنے فن سے لوگوں کے دلوں میں گھر کر لے،بے شمار ایسے فنکار ہیں جنہوںنے ٹی وی پر کم…
دوسری لڑکیوں کی طرح میں بھی اپنی خوبصورتی کا خیال رکھتی ہوں ‘ فضا علی
لاہور( شوبزڈیسک)نامور اداکار ہ فضا علی نے کہا ہے کہ دوسری لڑکیوں کی طرح میں بھی اپنی خوبصورتی کا خیال رکھتی ہوں ،اگر کوئی لڑکی یہ کہے کہ میں اپنی خوبصورتی کا خیال نہیں رکھتی تو یہ سفید جھوٹ ہے ۔ایک انٹر ویو میں انہوںنے کہا کہ خواتین کی فطرت…