Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

1 انٹرٹینمنٹ

میگھن آخری شاہی تقریب سے قبل پھوٹ پھوٹ کر روپڑی تھیں، شاہی مصنفین

نیو یارک (شوبزڈیسک) کیلیفورنیا میں اپنے شوہر شہزادہ ہیری اور بیٹے آرچی کے ساتھ مقیم ڈچز آف سسیکس میگھن مارکل اس وقت پھوٹ پھوٹ کر روپڑی تھیں جب بطور شاہی خاندان کے فرد انہوں نے آخری شاہی تقریب میں شرکت کی تھی۔فائنڈنگ فریڈم نامی کتاب کے…

عاصم اظہر کا نیا گانا ریلیز ہوتے ہی چھاگیا، مداحوں کی جانب سے داد

کراچی (شوبزڈیسک)پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار عاصم اظہر کا نیا گانا ’تصویر‘ جاری ہوتے ہی مقبول ہوگیا۔ایک کے بعد ایک مقبول ترین گانے جاری کرنیوالے عاصم اظہر نے ایک بار پھر اپنے مداحوں کیلئے ایک دھماکے دار گانا جاری کردیا ہے جس کا…

علی ظفر نے سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد پھیلانے والوں کیخلاف ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ میں…

کراچی(شوبزڈیسک) معروف گلوکاراورفلم سٹار علی ظفر نے اپنے خلاف سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد پھیلانے والوں کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ میں درخواست دی ہے۔علی ظفرکوحکومت پاکستان کی جانب سے پرائڈ آف پرفارمنس ملنے پرتنقید کا نشانہ بنایا…

پیرو مرشد نے بتایا ہے کہ کچھ لوگ مجھ پر جادو کرارہے ہیں، میرا

لاہور (شوبزڈیسک)اداکارہ میرا نے خود پر جادو کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے پیرو مرشد نے بتایا ہے کہ کچھ لوگ مجھ پر جادو کرارہے ہیں۔ایک انٹرویو میں اداکارہ میرا نے کہا کہ جو لوگ میرے دشمن اور خلاف ہیں وہ میرے خلاف غلط خبریں پھیلانے میں…

رابی پیرزادہ نے خطاطی اور تصویری نمائش کی تیاریاں شروع کر دیں

لاہور( شوبزڈیسک)شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے بطور مصور اور خطاط اپنی پہلی نمائش کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ رابی پیرزادہ اپنی خطاطی اور مصوری نمائش میں رکھیں گی جس کیلئے باقاعدہ منصوبہ بندی شروع کر دی گئی ہے ۔ یاد رہے کہ رابی…

تنقید کے بعد ’’بیونسے شرما جائے گی‘‘ پر فلم ساز کی معذرت

ممبئی (شوبزڈیسک)اگرچہ پورے برصغیر میں گورے رنگ کا کامپلیکس ہے، تاہم بولی وڈ فلموں میں رنگت اور جسامت کو کچھ زیادہ ہی منفی انداز میں پیش کیا جاتا ہے۔ایسی ہی بولی وڈ کی آنے والی فلم ’خالی پیلی‘ کے ایک گانے میں معروف امریکی پاپ گلوکارہ بیونسے…

ترقی یافتہ اقوام میں شامل ہونے کیلئے تعلیم کے شعبے میںایمر جنسی کا نفاذ کرنا ہوگا ‘ ولی حامد

لاہور( شوبزڈیسک)نامور گلوکار و اداکار ولی حامد نے کہا ہے کہ اگر ہم نے ترقی یافتہ اقوام میں شامل ہونا ہے تو تعلیم کے شعبے میںایمر جنسی کا نفاذ کرنا ہوگا ،جب تک قوم کے بچوں کو تعلیم نہیں دی جائے گی تب تک ترقی کا خواب خام خیالی ہے ۔ایک انٹر…

اداکارہ شیبا بٹ کاکراچی میں ایدھی فائونڈیشن کا دورہ

لاہور( شوبزڈیسک) سینئر اداکارہ شیبا بٹ نے کراچی میں ایدھی فائونڈیشن کا دورہ کر کے بلقیس ایدھی سے ملاقات کی ۔ اداکارہ شیبا بٹ ایک ڈرامے کی ریکاردنگ کیلئے لاہور سے کراچی پہنچی ہیں جہاں پر انہوں نے بلقیس ایدھی سے ملاقات کر کے ان سے محبت اور…

اداکارہ نادیہ علی اسٹیج ڈرامے میں حصہ لینے ساہیوال پہنچ گئیں

لاہور( شوبزڈیسک)نامور اداکارہ نادیہ علی اسٹیج ڈرامہ کرنے ساہیوال پہنچ گئیں ۔نادیہ علی ساہیوال کے پرنس تھیٹر میں نئے شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامہ ’’مولا خوش رکھے ‘‘میں پرفارم کرنے کیلئے لاہور سے ساہیوال پہنچی ہیںجہاں وہ آٹھ روز کے سپیل میں حصہ…

عائشہ ثناء آج اپنی سالگرہ منائیں گی

لاہور( شوبزڈیسک )نامور اداکارہ و کمپیئر عائشہ ثنا آج کو اپنی سالگر ہ منائیں گی ۔ عائشہ ثنا نے اپنے فنی کیریئر کا آ غاز ٹی وی سے کیا اور خوب شہرت پائی۔اداکارہ نے ڈراموں میں اداکاری کیساتھ ساتھ کمپیئرنگ میں بھی نام کمایا ۔

صوفیانہ کلام اور قوالی کی بدولت پاکستان کی دنیا بھر میں منفرد پہچان ہے ‘ راحت فتح علی خان

لاہور( شوبزڈیسک) نامور گلوکار راحت فتح علی خان نے کہاہے کہ صوفیانہ کلام اور قوالی کی بدولت پاکستان کی دنیا بھر میں منفرد پہچان ہے ، میں نے دنیا کے ان ممالک میں جا کر بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا ہے جہاں لوگ پاکستان کے نام سے بھی آشنا نہیں تھے…

تْرک اداکار جاوید جیتن گْنیرکے اسلام آباد میں سیر سپاٹے

اسلام آباد (شوبزڈیسک)پاکستان کے دورے پر آئے اسلامی فتوحات پر مبنی تْرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں دوآن الپ (روشان) کا کردار ادا کرنے والے جاوید جیتن گْنیر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں۔تْرک اداکار نے اسلام آباد…