Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

1 انٹرٹینمنٹ

زاہد احمد 36برس کے ہو گئے

کراچی(شوبزڈیسک) اداکارہ زاہد احمد 36برس کے ہو گئے۔ سونیا حسین نے زاہد احمد کی36ویں سالگرہ پر ڈرامہ سیریل”عشق زہے نصیب“ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور مذاق میں ان سے ان کی لپ سٹک کا شیڈ بھی پوچھا۔زاہد احمد ان دنوں ڈرامہ…

دوسروں کے لیے خود کو کبھی بھی نظر انداز نہیں کریں، صنم جنگ

اسلام آباد(شوبزڈیسک) اداکارہ صنم جنگ نے کہا ہے کہ جب تک آپ خود اپنا خیال نہیںرکھیں گے کوئی دوسرایہ کبھی نہیں کرے گا۔انہوں نے کہا کہ بعض اوقات ہم خود کو نظر انداز کرتے ہیں اور اکثر تو دوسروں کے لیے اپنی ذات کی نفی تک کر دیتے ہیں لیکن ہمیں…

ڈرامہ سیریل”دلہن“ کاپوسٹر جاری

کراچی(شوبزڈیسک) ڈرامہ سیریل”دلہن“ کا نیا پوسٹر جاری کر دیاگیا ہے۔ جس میں مشال خان سنہری رنگ کا لباس زیب تن کیے کھڑی دکھائی دے رہی ہیں۔عدیل صدیقی کی ہدایت کاری میں بننے والا ڈرامہ سیریل”دلہن“ کی کاسٹ میں سمیع خان، سنبل اقبال، مشال خان، فیضان…

سنیتا مارشل کابنیتا ڈیوڈ کی سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار

لاہور (شوبزڈیسک) اداکارہ سنیتا مارشل نے بنیتا ڈیوڈ کی سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار کر دیا۔انہوں نے اپنے انسٹاگرام پیغام میں کہا کہ بنیتا ڈیوڈ آپ کوسالگرہ بہت بہت مبارک ہو اور اللہ پاک آپ کو خوشیوں بھری لمبی زندگی نصیب فرمائیں۔

امر خان ایک باصلاحیت اداکارہ ہیں،عمران اشرف

اسلام آباد(شوبزڈیسک) اداکار عمران اشرف نے کہا کہ امر خان ایک باصلاحیت اداکارہ ہیں۔انہوںنے کہاوہ نہ صرف ایک بہترین رایٹر بلکہ ایک بہترین اداکارہ بھی ہیں اور اس بات کا اندازہ لوگوں کو ان کی نئی آنے والی فلم ”دم مستم“ دیکھ کر ہوجائے گا۔عمران…

شوبز شخصیات نے ٹی وی ڈراموںکی وجہ سے جرائم بڑھنے کے وزیر ریلوے کے بیان کو مسترد کردیا

لاہور( شوبزڈیسک ) شوبز شخصیات نے ٹی وی ڈراموںکی وجہ سے جرائم بڑھنے کے وزیر ریلوے کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جرائم پر سزا نہ ملے تو اس میں ٹی وی ڈراموں کا کیا قصور ہے ۔ سینئر رائٹرو اداکارانورمقصودنے کہا کہ ڈرامے اس کے ذمہ دار…

سارہ ارشد کاشادی کی تقریبات کے مقررہ وقت میںدو گھنٹے کا اضافہ کامطالبہ

لاہور( شوبزڈیسک )نامور گلوکارہ سارہ ارشد نے پنجاب میںشادی کی تقریبات کے مقررہ وقت میںدو گھنٹے کا اضافہ اور اس دوران لائوڈ سپیکر ایکٹ میںنرمی کامطالبہ کردیا۔ ایک انٹرویو میں سارہ ارشدنے کہاکہ بہت سے گلوکار اور سازندے ایسے ہیں جن کے گھر کا…

فلم انڈسٹری میں نئے ٹیلنٹ کو پروموٹ کرنے تک سینئرز کا خلا پر نہیں ہو سکتا‘ حیدر سلطان

لاہور( شوبزڈیسک ) نامور اداکار حیدر سلطان نے کہا ہے کہ جب تک ہم فلم انڈسٹری میں نئے ٹیلنٹ کو پروموٹ نہیں کریں گے سینئرز کا خلا پر نہیں ہو سکتا ،جس طرح کراچی میںڈرامہ انڈسٹری کے لئے نئے لڑکیاں اورلڑکیاں ابھرکر سامنے آئے ہیںاسی طرح فلم…

رابی پیرزادہ نے سکھ مذہب کے روحانی پیشواء کی پینٹنگ بنالی

لاہور( شوبزڈیسک )شوبز کوخیر بادکہنے والی اداکارہ وگلوکارہ رابی پیرزادہ نے سکھ مذہب کے روحانی پیشواء کی پینٹنگ بنالی ۔اس حوالے سے گفتگوکرتے ہوئے رابی پیرزادہ نے کہا کہ میں نے جذبہ خیر سگالی کے تحت یہ پینٹنگ بنائی ہے۔ اگر کوئی بھی سکھ بھائی…

میں نے ساری زندگی عزت او رنیک نامی کمائی ہے اور یہ میرااثاثہ ہے ‘ فیصل قریشی

لاہور( شوبزڈیسک) نامور اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ میں نے ساری زندگی عزت او رنیک نامی کمائی ہے اور یہ میرااثاثہ ہے ،میں دوستوں کا دوست ہوں اور یہ میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے بھی بہترین دوست ملے ہیں۔ ایک انٹر ویو میں فیصل قریشی نے کہا کہ…

بحالی کے روڈ میپ کی تیاری میں فلم انڈسٹری کے سینئرز کو بھی شامل کیا جائے ‘ شوبز شخصیات

لاہور( شوبزڈیسک )سینئر اداکاروںنے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے فلم انڈسٹری کی بحالی کے سلسلے میں روڈ میپ پیش کرنے کے بیان پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ حکومت ماضی کی روایت کے برعکس اس جانب عملی پیشرفت کرے گی ۔…

ماہرہ خان نے موٹرسائیکل چلانا سیکھ لی

کراچی (شوبزڈیسک)پاکستانی فلموں اور ٹیلی ویڑن کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے موٹرسائیکل چلانا سیکھ لی۔معروف اداکارہ نے اس حوالے موٹر سائیکل چلاتے ہوئے اپنی ایک ویڈیو، فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ میری…