براؤزنگ زمرہ
1 انٹرٹینمنٹ
شوبز میں شارٹ کٹ کا مشورہ دینے والوں کی بہتات ہے ‘ پائل خان
لاہور( شوبزڈیسک)نامور اداکارہ پائل خان نے کہا ہے کہ شوبز میں شارٹ کٹ کا مشورہ دینے والوں کی بہتات ہے اور بہت سی اداکارائیں ان مشوروں پر عمل کرکے اپنا کیرئیر دائو پر لگا چکی ہیں۔ خصوصی گفتگوکرتے ہوئے پائل خان نے کہا کہ مجھے بھی ایسے لوگ ملے…
میاں بیوی کے رشتے کی مضبوطی کی بنیاد اعتمادہے ‘ صوبیہ خان
لاہور( شوبزڈیسک)نامور اداکارہ صوبیہ خان نے کہا ہے کہ سو جھوٹ بولنے سے بہتر ہے کہ انسان ایک سچ بول لے ، جھوٹ بولنے والے کی شخصیت پر ایسا دھبہ لگ جاتاہے جسے وہ ہزار کوششوں کے باوجود خود سے الگ نہیں کر سکتا۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے صوبیہ خان نے…
اورنگزیب لغاری ،شیبا بٹ اسٹیج ڈرامہ فیسٹول میں 25ستمبر کوپیش کئے جانیوالے اسٹیج ڈرامے میں پرفارم…
لاہور( شوبزڈیسک)کراچی آرٹس کونسل کے زیراہتمام اسٹیج ڈراموںکے فیسٹول میں سینئر اداکاراورنگزیب لغاری اور شیبا بٹ 25ستمبر کوپیش کئے جانے والے اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کریں گے۔ کراچی آرٹس کونسل میں 18اسٹیج ڈراموںکا فیسٹول شروع ہو گیا ہے جس میں…
فلم انڈسٹری کی نامور گلوکارہ نسیم بیگم کی 49 ویں برسی 29 ستمبر کو منائی جائیگی
لاہور( شوبزڈیسک)پاکستان فلم انڈسٹری کی نامور گلوکارہ نسیم بیگم کی 49 ویں برسی 29 ستمبر کو منائی جائے گی ،ان کے گائے ملی نغمے اور فلمی گیت آج بھی ذہنوں میں تروتازہ ہیں۔نسیم بیگم 1936میں امرتسرمیں پیدا ہوئیں، انہوں نے موسیقی کا فن مشہور غزل…
ریتک روشن نے ماہرہ خان کو ’فالو‘ کرنا شروع کردیا
ممبئی (شوبزڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی فین لسٹ میں بالی وڈ اداکار کا بھی اضافہ ہوگیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ریتک روشن نے ماہرہ خان کو فالو کرنا شروع کردیا۔ماہرہ خان بالی وڈ میں سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ…
فلم کی شوٹنگ کے دوران دو بھارتی اداکار ڈوب کر ہلاک
ممبئی(شوبزڈیسک) کناڈا فلم انڈسٹری کے دو اداکار فلم کی شوٹنگ کے دوران احتیاطی تدابیر نہ ہونے کے باعث پانی میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔بھارتی کنڈا فلم انڈسٹری کی فلم ’مستی گڈی‘ کی شوٹنگ کے دوران افسوس ناک واقعہ اْس وقت پیش آیا جب فلم کے کلائمیکس…
وہ مجھے مار دیں گے، سشانت کی موت سے قبل کال
ممبئی (شوبزڈیسک)سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کے کیس میں نیا موڑ سامنے آگیا جہاں آنجہانی اداکار نے خود کو ماردینے سے متعلق انکشاف کیا تھا۔بھارتی شوبز کے ستارے سشانت سنگھ راجپوت 14 جون کی ممبئی میں واقع اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائے گئے…
اماراتی، اسرائیلی فلم اداروں کے درمیان معاہدہ، علاقائی فلم فیسٹیول کی منصوبہ بندی
ابوظہبی (شوبزڈیسک)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے اسرائیل کو تسلیم کرکے اس سے باہمی تعلقات استوار کرنے کا اعلان کرکے دنیا کو حیران کردیا تھا۔یو اے ای نے یہ حیران کن اقدام 15 اگست کو اٹھایا تھا اور بعد ازاں 29 اگست کو…
حمائمہ ملک نے اپنی بہن دعا ملک کو اپنی بہترین دوست قرار دے دیا
لاہور(شوبزڈیسک) اداکارہ حمائمہ ملک نے اپنی بہن دعا ملک کا اپنی بہترین دوست قرار دے دیا۔انہوں نے گلوکارہ دعا ملک کی جانب سے دیئے گئے کپڑوں میں بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ دعا ملک ان کی بہن ہونے کے…
عائزہ خان کے نئے فوٹوشوٹ کی سوشل میڈیا پر دھوم
کراچی(شوبزڈیسک) اداکارہ عائزہ خان کے نئے فوٹوشوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی دی۔ اداکارہ نے یہ فوٹو شوٹ نامور ڈیزائنر انصب جہانگیر کے لئے کروایا جس میں وہ نئی برائیڈل کلکشن سے مہندی کے لئے پیلے رنگ کے جوڑے میں دکھائی دے رہی ہیں۔اداکارہ…
خوش مزاج لوگ بہت پسند ہیں، حنا الطاف
اسلام آباد(شوبزڈیسک)اداکارہ حنا الطاف نے کہا ہے کہ انہیں خوش مزاج لوگ بہت پسند ہیں۔ انہوں نے امرخان کی سالگرہ پر نیک خواہشا ت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امر خان بہترین اداکارہ ہونے کے ساتھ ایک خوش مزاج طبیعت کی حامل انسان ہیں اور انہیں ان…
فرحان سعید، عروہ حسین کے کردار گڈی کے معترف
لاہور(شوبزڈیسک) اداکار فرحان سعید بھی ڈرامہ سیریل”مشک“ میں عروہ حسین کے کردار گڈی کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکےانہوں نے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ عروہ حسین نے ڈرامہ سیریل”مشک“ میں بہترین کام کیا ہے اور انہیں ان کا کردار گڈی بہت پسند ہے۔…