Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

1 انٹرٹینمنٹ

شوبز کے لوگ جتنی محنت سازشیں کرنے پرکرتے ہیں اسکا پچاس فیصد کام پر کر لیں تو انڈسٹری ترقی کی منازل…

لاہور( شوبزڈیسک) نامور اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ شوبز کے لوگ جتنی محنت سازشیں کرنے پرکرتے ہیں اگر اس کا پچاس فیصد کام پر کر لیں تو ہماری انڈسٹری ترقی کی منازل طے کر سکتی ہے، یہ درست ہے کہ ہمارے معاشرے میں حسد اور غیبت جیسی برائیاں موجود ہیں…

ماہرہ کی سفید لباس میں دلکش تصاویرکے چرچے

کراچی (شوبزڈیسک)معروف اداکارہ ماہرہ خان کی یونانی فیشن ڈیزائنر کے تیار کردہ لباس میں تصویروں کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہونے لگے۔اداکارہ نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دلکش تصویریں جاری کیں، جس میں انہوں نے اسٹریپ لیس سفید لباس زیب…

پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور گلوکار منیر حسین کی 25ویں برسی 27ستمبر کو منائی جائیگی

لاہور( شوبزڈیسک)پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور گلوکار منیر حسین کی 25ویں برسی 27ستمبر کو منائی جائے گی ۔موسیقار صفدر حسین نے گلوکار منیر حسین کو فلمی دنیا میں متعارف کروایا جن کی فلم ’’حاتم ‘‘کے لیے انہوں نے اپنا فلمی نغمہ ’’ تیرے محلوں کی…

سچائی منہ پر کہنے کی عادت کے ہاتھوں مجبور ہوں‘ متیرا

لاہور( شوبزڈیسک)اداکارہ متیرا نے کہا ہے کہ بعض اداکارائیں ایسے بھی ہیں جن کو میک اپ کی بالکل بھی ضرورت نہیں اور ان میں سر فہرست مائرہ خان ہیں،میں دل کی صاف ہوں اس لئے جو بھی بات ہو اسے منہ پر کہہ دیتی ہوں ۔ایک انٹر ویو میں متیرا نے کہا کہ…

اداکاری ،گلوکاری میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنے کا کہا جائے تو گلوکاری کو ترجیح دونگی‘ کومل رضوی

لاہور( شوبزڈیسک)اداکارہ و گلوکارہ کومل رضوی نے کہا ہے کہ میری پہلی ترجیح گلوکاری ہے جبکہ مجھے اداکاری اور میزبانی کا بھی شوق ہے ،بطور اداکارہ میری شناخت پی ٹی وی کراچی سینٹر سے پیش کی جانے والی ڈرامہ سیریل ’’ہوائیں ‘‘سے ہوئیں ۔ ایک انٹر ویو…

شوبز شخصیات کااقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کو بھرپور انداز میں اجاگر کرنے پر ترکی کے صدر کو خراج…

لاہور( شوبزڈیسک)شوبز شخصیات نے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کو بھرپور انداز میں اجاگر کرنے پر ترکی کے صدر طیب اردگان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی نے ہر موقع پر پاکستان کے ساتھ کھڑے ہو کر اور اس کے موقف کی تائید کر کے اسلامی…

پروڈیوسر عمران رضا لاہور میں دو روزقیام کے بعد کراچی واپس روانہ ہوگئے

لاہور( شوبزڈیسک )ڈرامہ پروڈیوسر عمران رضا لاہور میں دو روزقیام کرنے کے بعد کراچی واپس روانہ ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق عمران رضا اپنی نئی ڈرامہ سیریل کی کاسٹ کے چنائو کیلئے خصوصی طور پر کراچی سے لاہور آئے تھے اور انہوں نے یہاں پر مختلف اداکاروں…

شادی کے بعد معمولات زندگی میں نمایاں تبدیلی آتی ہے ‘ سعدیہ امام

لاہور( شوبزڈیسک ) نامور اداکارہ سعدیہ امام نے کہا ہے کہ شادی کے بعد معمولات زندگی میں نمایاں تبدیلی آتی ہے اور اس میں توازن رکھنا پڑتا ہے ،صحتمند رہنے کیلئے فٹنس بہت ضروری ہے جس کا میںبہت خیال رکھتی ہوں۔ ایک انٹر ویو میں سعدیہ امام نے کہا…

مختلف تھیٹرز میں آج سے نئے اسٹیج ڈرامے شروع ہو ں گے

لاہور( شوبزڈیسک)مختلف تھیٹرز میں آج ( جمعرات ) سے نئے اسٹیج ڈرامے شروع ہو ںگے، لاہور سے کئی اداکار ڈراموں میں حصہ لینے کیلئے دوسرے شہروں کو روانہ ہو گئے ۔ اداکارہ نداچودری آج ( جمعرات ) سے منروہ تھیٹر میں شروع ہونے والے پروڈیوسر نجم زیدی کے…

اداکارہ ریمااور شا ن کوشوبز انڈسٹری میں 30سال مکمل ہو گئے

لاہور( شوبزڈیسک) اداکارہ ریمااور شا ن کوشوبز انڈسٹری میں30سال مکمل ہو گئے ۔ ریما نے 1990ء میں اداکارہ شان کے ساتھ ہدایتکا رجاوید فاضل کی فلم ’’ بلندی ‘‘ سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا تھا ۔یہ اداکارہ شان کی بھی پہلی فلم تھی ۔ اس فلم کی کامیابی…

موبائل ،انٹر نیٹ کے بے دریغ استعمال کیوجہ سے رشتے کمزورہو رہے ہیں‘ عائزہ خان

لاہور( شوبزڈیسک) نامور اداکار ہ عائزہ خان نے کہا ہے کہ موبائل فون اورانٹرنیٹ انسانی زندگی میں سہولیات لائے ہیں لیکن بد قسمتی سے ہم مثبت چیزوں کو بھی منفی انداز میں بدلنے میں ماہر ہو چکے ہیں،موبائل اور انٹر نیٹ کے بے دریغ استعمال کی وجہ سے…

جو فن کے ذریعے ملک کی خدمت کرتا ہے اسے اس کاحق ملنا چاہیے ‘ قوی خان

لاہور( شوبزڈیسک)سینئر اداکار قوی خان نے کہا کہ اس ملک کا فنکار ابھی اتنا لا چار ،بے بس اور مجبو رنہیں ہوا کہ اسے دوسروں کے سامنے ہاتھ پھیلانا پڑیں، جو اپنے فن کے ذریعے اس ملک کی خدمت کرتا ہے اسے اس کاحق ملنا چاہیے اورمیں ایسے لوگوں کے شانہ…