Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

1 انٹرٹینمنٹ

اداکارہ و ماڈل سویرا شیخ نے دوبارہ سے ماڈلنگ کا سلسلہ شروع کر دیا

لاہور( شوبزڈیسک)اداکارہ و ماڈل سویرا شیخ نے کورونا وائرس کی وباء کے باعث وقفے کے بعد دوبارہ سے ماڈلنگ کا سلسلہ شروع کر دیا۔ سویرا شیخ نے گزشتہ روز کراچی کے علاقے میں ایک ملٹی نیشنل کمپنی کے کمرشل شو ٹ میں حصہ لیا جسے رواں ہفتے مکمل کر لیا…

اسلم شیخ پہلی مرتبہ سینئر اداکاراورنگرزیب لغاری اور شیا بٹ کے ہمراہ اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کرینگے

لاہور( شوبزڈیسک)ناموراداکار اسلم شیخ پہلی مرتبہ سینئر اداکاراورنگرزیب لغاری اور شیا بٹ کے ہمراہ کراچی آرٹس کونسل کے ڈرامہ فیسٹول میں پیش کئے جانے والے اسٹیج ڈرامہ ’’ میرا ویاہ کرو ‘‘ میں پرفارم کریں گے۔ کراچی آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ڈرامہ…

ہمایوں سعید کا سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز کی اچانک موت پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد (شوبزڈیسک)پاکستان کے معروف اداکار ہمایوں سعید نے سابق آسٹریلوی کرکٹر، کوچ اور کمنٹیٹر ڈین جونز کی اچانک موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے سوشل میڈیا اکاونٹس پر ڈین جونز کی موت کے حوالے سے ہمایوں سعید نے لکھا کہ یہ بہت ہی افسوس…

بالی ووڈ اسٹارزدپیکا اور شردھا کی ڈرگز سے متعلق واٹس ایپ گفتگو منظرعام پر آگئی

ممبئی (شوبزڈیسک)بولی ووڈ اسٹارزدپیکا پڈوکون اور شردھا کپور کی ڈرگز سے متعلق مبینہ گفتگو سامنے آگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان اداکاروں کی گفتگو نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی)کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔یہ واٹس ایپ گفتگو سال 2017 کی…

کورونا وائرس کے باعث مارول سپر ہیروز کی فلمیں مزید التوا کا شکار

لاس اینجلس(شوبزڈیسک)کورونا وائرس کے باعث مارول سپر ہیروز کی فلمیں مزید التوا کا شکار ہو گئیں۔ڈزنی کی جانب سے بلیک ویڈیو کی ریلیز کی تاریخ کو مزید آگے کرتے ہوئے 7 مئی 2021 کردیا گیا ہے۔بلیک ویڈو سے مارول سنیماٹک یونیورس کے چوتھے مرحلے کا…

ماڈل ایان علی کا اپنی آمدنی کا 50 فیصد فلاحی کاموں پر وقف کرنے کا اعلان

لاہور(شوبزڈیسک) پاکستان کی مشہور ماڈل و گلوکارہ ایان علی نے اپنی آمدن کا 50 فیصد حصہ فلاحی کاموں کے لیے وقف کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی ڈیبیو البم اور تمام پروجیکٹس کا 50 فیصد منافع فلاحی کاموں کے لیے وقف کروں گی۔ماڈل ایان علی نے…

ارطغرل غازی میں گوکچہ خاتون کا کردار ادا کرنیوالی ترک اداکارہ پاکستانی دلہن بن گئیں

اسلام آباد (شوبزڈیسک)اسلامی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق ترک سیریز ارطغرل غازی میں گوکچہ خاتون کا کردار ادا کرنے والی ترک اداکارہ برکو کیراٹیلی کے نئے پاکستانی برائیڈل شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں سے…

مجھے ذاتی طو رپر مزاحیہ کردار نبھانا زیادہ پسند ہے ‘ صبا پرویز

لاہور( شوبزڈیسک)سینئر اداکارہ صبا پرویز نے کہا ہے کہ طویل عرصے تک اداکار ی کرنے کے باوجود آج بھی اچھے سے اچھا کام کرنے کی خواہش ہے ، مجھے ذاتی طو رپر مزاحیہ کردار نبھانا زیادہ پسند ہے ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ میرے نزدیک اصل فنکار…

اداکارہ مائرہ خان اور عمائمہ ملک کی فلم ’’ مولا جٹ پارٹ ٹو ‘‘ آئندہ برس ریلیز کی جائیگی

لاہور( شوبزڈیسک) اداکارہ مائرہ خان اور عمائمہ ملک کی فلم ’’ مولا جٹ پارٹ ٹو ‘‘ آئندہ برس ریلیز کی جائے گی ۔ ذرائع کے مطابق ہدایتکار بلال لاشاری کی فلم ’’ مولا جٹ پارٹ ٹو ‘‘ ایک عرصے سے مکمل ہو چکی ہے ، پہلے عدالتی جنگ اور بعد ازاںکورونا…

معروف رائٹر و فلمساز اشفاق کاظمی کادو نئی پنجابی فلمیں بنانے کا فیصلہ

لاہور( شوبزڈیسک) معروف رائٹر و فلمساز اشفاق کاظمی نے دو نئی پنجابی فلمیں بنانے کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق اشفاق کاظمی نے فلم انڈسٹری کو سپورٹ دینے کے لئے دو پنجابی فلمیں بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور انہوں نے اس حوالے سے کاغذی تیاریاں بھی…

تخلیقی کام بند ہو چکا ہے ،بھیڑ چال کے تحت فلمیں اور ڈرامے بن رہے ہیں‘ ببرک شاہ

لاہور( شوبزڈیسک)نامور اداکار ببرک شاہ نے کہا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں تخلیقی کام بند ہو چکا ہے اورصرف بھیڑ چال کے تحت فلمیں اور ڈرامے بن رہے ہیں ،تخلیقی کام کہیں بھی ہو وہ اپنا اثر رکھتا ہے ،شوبز میں اس کے فقدان کی وجہ سے میں نے ایک عرصے سے…

شالیمار تھیٹر میں نیا اسٹیج ڈرامہ ’’ دلہن دل والوں کی ‘‘ آج سے شروع ہوگا

لاہور( شوبزڈیسک)شالیمار تھیٹر میں نیا اسٹیج ڈرامہ ’’ دلہن دل والوں کی ‘‘ آج سے شروع ہوگا۔ ڈرامے کی کاسٹ میں مہک نور،دیدار ملتانی، رائمہ خان، سارہ خان، سائرہ چوہدری، سمیرا چوہدری، نینا فریدی، سرفراز وکی، وسیم پنوں، مختار چن، اسد مکھڑا ، ارشد…