براؤزنگ زمرہ
1 انٹرٹینمنٹ
بچوں کی پرورش میں ماں اور باپ کا کلیدی کردار ہوتا ہے ،غفلت سے بچے ٹریک سے اتر جاتے ہیں ‘ جویریہ سعود
لاہور ( شوبزڈیسک )نامور اداکارہ جویریہ سعود نے کہا ہے کہ بچوں کی پرورش میں ماں اور باپ کا کلیدی کردار ہوتا ہے ،ذمہ داریوں سے غفلت برتی جائے تو بچے اپنے اصل ٹریک سے اتر جاتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ماں بچوں کی پرورش میں بہت اہم کردار ادا کرتی…
رب سے دعائوں میں التجا ہو گی تو وہ ضرور پوری ہوں گی ‘ اورنگزیب لغاری
لاہور (شوبزڈیسک) سینئر اداکار اورنگ زیب لغاری نے کہا ہے کہ خدا نے انسان کو اچھے اور برے راستے کے بارے میں قرآن پاک میں واضح طور پر بتا دیا ہے ،جب تک لوگ قرآن کے احکامات پر عمل کرتے رہیں گے اور رب سے اپنی دعائوں کی التجا کریں گے تووہ ضرور…
رقص ایک خوبصورت آرٹ ہے جو ہرکسی کے بس کی بات نہیں‘ خوشبو
لاہو ر(شوبزڈیسک) اسٹیج کی نامور اداکارہ خوشبو نے کہا ہے کہ اسٹیج ڈرامے اسکرپٹ کے مطابق چل رہے ہیں اور اس پلیٹ فارم کے ذریعے اصلاح بھی ہو رہی ہے ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ یہ درست ہے کہ معیاری سکرپٹ اسٹیج ڈرامے کی کامیابی کی ضمانت ہے…
فلم انڈسٹری کی نامور گلوکارہ نسیم بیگم کی 49 ویں برسی منائی گئی
لاہور(شوبزڈیسک)پاکستان فلم انڈسٹری کی نامور گلوکارہ نسیم بیگم کی 49 ویں برسی منائی گئی ،ان کے گائے ملی نغمے اور فلمی گیت آج بھی ان کے پرستاروں کے ذہنوں میں تروتازہ ہیں۔نسیم بیگم 1936میں امرتسرمیں پیدا ہوئیں، انہوں نے موسیقی کا فن مشہور غزل…
حرامانی میری کل کائنات ہے، مانی
کراچی(شوبزڈیسک) اداکار مانی نے اپنی اہلیہ حرامانی کواپنی کل کائنات قرار دے دیا۔ انہوں نے حرا مانی کے ساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ کشف بی بی آپ ان کی زندگی کی کل کائنات ہیں۔حرامانی ان دنوں ڈرامہ سیریل”کشف“ میں دکھائی دے رہی…
علی ظفر کا البم ”’حقہ پانی“ کے کور کی تصویر جاری
لاہور(شوبزڈیسک) اداکار و گلوکار علی ظفر نے البم ”’حقہ پانی“ کے کور کی تصویر شیئر کردی۔ انہوں نے چند تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ تصاویر ان کی ماڈلنگ کے شروع کے دنوں کی ہیں جن میں کوئی فلٹر اور فوٹو شاپ کا استعمال نہیں کیا گیا۔انہوں نے…
ہمایوں سعید کے چھوٹے بھائی سلمان سعید نے شادی کر لی
لایور (شوبزڈیسک) اداکار ہمایوں سعید کے چھوٹے بھائی سلمان سعید نے شادی کر لی۔ ان کی شادی کی تقریب میں شوبز شخصیات نے شرکت کی جن میں عدنان صدیقی، شان شاہد، عمران اشرف،احمد علی بٹ، خلیل الرحمان قمر اور دیگر نے شرکت کی۔تقریب میں بنائی گئی…
عدنان صدیقی کا بیٹیوں کے نام خوبصورت پیغام
کراچی(شوبزڈیسک) پاکستان کے مایہ نازاداکار عدنان صدیقی نے اپنے بیٹیوں کے نام ایک خوبصورت پیغام میں کہا کہ وہ ہمیشہ ان کے ساتھ ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرپاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے بڑے اداکارعدنان صدیقی اپنی بیٹیوں سے محبت کا اظہارکرتے…
احسن خان اور فاطمہ احسن نے مشترکہ کاروبار شروع کر دیا
کراچی (شوبزڈیسک) اداکار احسن خان نے اپنی اہلیہ فاطمہ احسن کے ساتھ مل کر اپنا کاروبار شروع کر دیا۔ انسٹاگرام پر اپنے بیان میں احس نے بتایا کہ انہوں نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ ”دی ورک بینچ“ کے نام سے کاروبار شروع کیا ہے جس میں وہ انٹیریئر ڈیزائنگ…
حمزہ علی عباسی جلد دو نئے پراجیکٹس میں نظر آئیں گے
اسلام آباد(شوبزڈیسک)اداکار حمزہ علی عباسی نے جلد دو نئے پراجیکٹس میں نظر آنے کا عندیہ دے دیا۔ایک پروگرام میں شرکت کے دوران انہوں نے کہا کہ انہوں نے اداکاری بالکل بھی نہیں چھوڑی ہاں یہ سچ ہے کہ انہوں نے ایک طویل بریک لی اور ان دنوں وہ دو…
سینئر اداکار منظرصہبائی اپنی اہلیہ ثمینہ احمد کے ساتھ جرمنی روانہ ہوگئے
لاہور( شوبزڈیسک) سینئر اداکار منظرصہبائی اپنی اہلیہ ثمینہ احمد کے ساتھ جرمنی روانہ ہوگئے۔انہوں نے مداحوں کیلئے ائیر پورٹ پرلی گئی تصویر شیئرکی،منظرصہبائی نے کیپشن میں لکھا ’’ میرے روح کے ساتھی، چلیں اپنے گھر جرمنی‘‘۔ان کے مداحوں نے تصویروں…
کوشش ہوتی ہے ہر پراجیکٹ میں مختلف کردارمیں نظر آئوں ‘ عدنان صدیقی
لاہور( شوبزڈیسک)نامور اداکارعدنان صدیقی نے کہا ہے کہ میری کوشش ہوتی ہے کہ ہر پراجیکٹ میں مختلف کردارمیں نظر آئوں اور میرے کردار میں یکسانیت نہ ہو ،میرے خیال میں ہیرو شپ کی بجائے ولن کے کردار سے زیادہ مقبولیت ملتی ہے ۔ ایک انٹرویو میں عدنان…