Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

1 انٹرٹینمنٹ

امیتابھ بچن کے خلاف ہندوؤں کے جذبات مجروح کرنے کا مقدمہ دائر

نئی دہلی (این این آئی)بولی وڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن کے خلاف بھارت کی مرکزی حکمران جماعت بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ریاستی اسمبلی کے رکن کی فریاد پر ہندوؤں کے جذبات مجروح کرنے کا مقدمہ دائر کردیا گیا۔ ریاست مہاراشٹر اسمبلی کے بی جے پی…

گوہر خان اور زید دربار نے شادی کے لیے 25 دسمبر کو شارٹ لسٹ کرلیا

ممبئی (این این آئی)معروف بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس 7 کی فاتح اداکارہ و ماڈل گوہر خان کا کہنا ہے کہ اکثر ریستوران میں اْن کے لیے مشروبات کا انتخاب کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔حال ہی میں مشہور بھارتی ٹک ٹاکر زید دربار کے ساتھ منگنی کرنے والی گوہر خان…

کترینہ کیف کی تصاویر ایک مرتبہ پھر مداحوں کو بھا گئیں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کی تصاویر ایک مرتبہ پھر مداحوں کو بھا گئیں۔ جن کے ذریعے اداکارہ نے سب کو بتا بھی دیا کہ وہ کہاں ہیں۔کورونا وائرس کی پابندیوں کی وجہ سے طویل عرصے تک گھر میں رہنے والی کترینہ کیف نے…

ہم دل دے چکے صنم’ میں ایشوریا رائے پہلی چوائس نہیں تھیں

ممبئی (این این آئی)سنجے لیلا بھنسالی کی 1999 میں آنے والی فلم، 'ہم دل دے چکے صنم' کو بالی ووڈ کی سدا بہار فلموں میں شمار کیا جاتا ہے۔ اس فلم کے مرکزی کرداروں میں ایشوریا رائے بچن، سلمان خان اور اجے دیوگن شامل تھے۔ اس فلم کو دیکھنے والوں اور…

کنگنا نے جو بائیڈن کو فلم ‘گجنی’ کا عامر خان قرار دیدیا

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے امریکی صدارت کے لیے منتخب ہونے والے جو بائیڈن کو معروف بالی ووڈ فلم 'گجنی' میں عامر خان کی جانب سے نبھائے گئے کردار سنجے سنگھانیہ قرار دے دیا۔امریکا میں صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے…

سلینا گومز کا وبا کے آغاز میں ڈپریشن کا شکار ہونے کا اعتراف

نیویارک (این این آئی)امریکی گلوکارہ و اداکارہ سلینا گومز نے کورونا وائرس کی عالمی وبا کے دوران ڈپریشن کا شکار ہونے کا اعتراف کیا۔ڈاکٹر ویویک مورتھی سے آن لائن گفتگو کے دوران 28 سالہ گلوکارہ نے تنہائی اور انسانی رابطے کی طاقت پر بات چیت کی…

شاہ رخ اور گوری کی شادی کو 29 سال ہوگئے

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اور گوری خان کی جوڑی کو بھارتی فلم انڈسٹری کی کامیاب جوڑی تصور کیا جاتا ہے، شاہ رخ اور گوری کی شادی کو 29 سال ہوگئے ہیں، شاہ رخ نے اپنی لو اسٹوری کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے…

جنت مرزا کاٹک ٹاک اکائونٹ نارمل

ٹوکیو (این این آئی)پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا نے کہا ہے کہ میں جاپان میں ہوں اور میرا ٹک ٹاک اکائونٹ بالکل نارمل چل رہا ہے۔پی ٹی اے کی جانب سے ٹک ٹاک پر ملک بھر میں پابندی کے بعد جنت مرزا نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کیلئے پیغام…

عالمی شہرت یافتہ جاپانی اداکارہ یوکو ٹیکوچی نے خودکشی کرلی

ٹوکیو(شوبزڈیسک) مس شرلاک سے عالمی شہرت حاصل کرنے والی جاپان کی معروف اداکارہ یوکو ٹیکوچی اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی ہے۔ اداکارہ…

دپیکا، سارہ اور شردھا کے موبائل فون ضبط

ممبئی (شوبزڈیسک)بولی وڈ اداکار سشانت سنگھ کی موت سے متعلق تحقیقات میں گرفتار اداکارہ ریا چکربورتی کے انکشافات اور اعتراف کے بعدبھارت کی انسداد منشیات فورس نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے بولی وڈ اداکاروں کے گرد گھیرا مزید تنگ کرلیا…

11 سال بعد آخرکار اوتار 2 کی شوٹنگ مکمل کرلی گئی

نیویارک (شوبزڈیسک)ہولی وڈ ڈائریکٹر جیمز کیمرون نے اپنی فلم اوتار کو 2009 میں ریلیز کیا تھا جس نے باکس آفس پر زبردست کامیابی حاصل کرتے ہوئے 2 ارب 79 کروڑ ڈالرز کمائے تھے۔لگ بھگ 10 سال تک سب سے زیادہ کمانے والی فلم کا ریکارڈ اوتار کے نام رہا…

فروغ اد ب سے وابستہ افراد معاشرے کا فخر ہیں ‘ اداکارہ ریشم

لاہور (شوبزڈیسک ) نامور اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ فروغ اد ب سے وابستہ افراد معاشرے کا فخر ہیں ،میری ذاتی رائے ہے کہ دور حاضر میں کتاب بہترین دوست ہے جو زندگی گزارنے کے لئے راستے کا تعین کرتی ہے۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ بد قسمتی…