براؤزنگ زمرہ
1 انٹرٹینمنٹ
سابق اداکارہ نور ایک بار دوبارہ خبروں میں، نعت خوانی شروع کر دی
لاہور (نیوز ڈیسک) تین سال قبل اکتوبر 2017 میں شوبز کو خیرباد کہہ کر اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے کا اعلان کرنے والی سابق اداکارہ نور بخاری نے پہلی نعت ریلیز کردی۔
نور بخاری نے گلوکار ولی حامد سے طلاق کے بعد شوبز کو خیرباد کہا…
حقیقی زندگی میں شہوار کے کردار سے بالکل مختلف ہوں: اداکار عدنان صدیقی
لاہور (نیوز ڈیسک) سال 2019 اور 2020 کے مقبول ترین ڈرامے ’میرے پاس تم ہو‘ میں شادی شدہ امیر شخص ’شہوار‘ کا کردار ادا کرنے والے عدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ حقیقی زندگی میں وہ مذکورہ کردار سے بہت مختلف ہیں۔
’میرے پاس تم ہو‘ میں عدنان صدیقی…
نائیکی کے انسانی خون کے قطروں سے بنے شیطانی جوتے؟
لاہور (نیوز ڈیسک) اسپورٹس مصنوعات بنانے والے امریکی ملٹی نیشنل برانڈ ’نائیکی‘ نے ایک اور امریکی کمپنی پر انسانی خون کے ساتھ بنائے گئے ’شیطانی جوتوں‘ کا ڈیزائن کاپی کرنے پر ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔
’نائیکی‘ ملٹی نیشنل کمپنی ہے جو…
مردوں سے نفرت کی قیمت پر حقوقِ نسواں کا حامی نہیں: اداکار و ماڈل احمد علی بٹ
کراچی (نیوز ڈیسک) فلموں میں ٹرانس جینڈر شخص یا خاتون کا کردار ادا کرنے والے اداکار احمد علی بٹ نے کہا ہے کہ وہ خود کو کسی حد تک فیمنسٹ سمجھتے ہیں جب کہ وہ فیمنزم کی کچھ باتوں سے اختلاف بھی رکھتے ہیں۔
احمد علی بٹ نے ایک نجی ٹی وی…
ہراسانی کا معاملہ، میشا شفیع علی ظفر کے خلاف کوئی گواہ پیش کرنے میں ناکام رہیں: وفاقی تحقیقاتی ادارہ
لاہور (نیوز ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے لاہور سینٹرل کی خصوصی عدالت عدالت میں گلوکارہ میشا شفیع سمیت دیگر 9 افراد کے خلاف پیش کیے گئے چالان کی کاپی ڈان نیوز نے حاصل کرلی۔
ایف آئی اے کی جانب سے خصوصی ٹرائل عدالت…
بالی ووڈ اداکار پاریش راول بھی کورونا وائرس کا شکار
لاہور (نیوز ڈیسک) چند روز قبل بالی وڈ اداکار عامر خان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی اور اب اداکار پاریش راول بھی عالمی وبا کی لپیٹ میں آگئے ہیں۔
اداکار پاریش راول نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کی گئی پوسٹ میں خود میں…
بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کو عدالتی کارروائی کا سامنا
لاہور (نیوز ڈیسک) بالی وڈ فلم سازوں اور اداکاروں کو تاریخ، سیاست اور ثقافت پر بنی فلموں پر ہمیشہ ہی جہاں تنقید کا سامنا رہتا ہے، وہیں ان کے خلاف قانونی کارروائیاں بھی کی جاتی رہی ہیں۔
ایسی ہی مشکل فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی کی آنے والی…
اہلیہ کو بولڈ لباس پہننے سے منع کرتا ہوں: اداکار و پروڈیوسر مانی
کراچی (نیوز ڈیسک) اداکار، میزبان و پروڈیوسر مانی نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستانی ہونے کے ناتے انہیں خواتین کے لباس سے مسئلہ رہا ہے اور وہ اہلیہ اداکارہ حرا کو بولڈ لباس پہننے سے منع کرتے رہے ہیں۔
اداکارہ حرا اور مانی نے 2008 میں کم عمری…
مرد اور عورت کبھی برابر نہیں ہو سکتے: متھیرا
کراچی (نیوز ڈیسک) اداکارہ و ٹی وی میزبان متھیرا کا کہنا ہے کہ مرد و خواتین میں برابری کی باتیں کرنا بے وقوفی ہے، دونوں کبھی بھی برابر نہیں ہو سکتے، کیوں کہ جو چیزیں مردوں کے پاس ہیں، وہ خواتین کے پاس نہیں۔
متھیرا کا کہنا…
خوبرہ اداکارہ صبا بخاری نے شوبز انڈسٹری کا پردہ فاش کر دیا
لاہور (نیوز ڈیسک) ’دل نا امید تو نہیں، رسم دنیا اور دکھ کم نہ ہو‘ جیسے ڈراموں میں اداکاری کرنے والی نوجوان اداکارہ صبا بخاری نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی شوبز انڈسٹری میں بھی لڑکیوں سے کام کے بدلے نامناسب مطالبات کیے جاتے ہیں۔
صبا…
حریم شاہ کی پہلی ویب سیریز”راز” کی پہلی جھلک سامنے آگئی
کراچی (این این آئی)پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی پہلی ویب سیریز 'راز' کا مختصر ٹیزر سامنے آگیا۔جاری کیے گئے مختصر ٹیزر میں حریم شاہ کی وائرل ویڈیوز کی جھلکیاں بھی دکھائی گئی ہیں اور ٹیزر میں ان کے بچپن اور سوشل میڈیا پر ان کی مقبولیت…
فرحان سعید اورایمان علی کے بولڈ فوٹوشوٹ کے چرچے
کراچی(این این آئی) گلوکار و اداکار فرحان سعید اور اداکارہ و ماڈل ایمان علی کے بولڈ فوٹو شوٹ کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے کیے جارہے ہیں۔سوشل میڈیا پر گلوکار و اداکار فرحان سعید اوراداکارہ و ماڈل ایمان علی کے فوٹو شوٹ سے متعلق چہ موگوئیاں عروج…