Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

1 انٹرٹینمنٹ

مہندر سنگھ دھونی بھی فلموں میں جلوہ گر ہوں گے؟

لاہور (نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور دنیا کے بہترین آل راؤنڈرز میں شمار ہونے والے 40 سالہ مہندر سنگھ (ایم ایس) دھونی کرکٹ کے بعد اب اداکاری کے میدان میں نظر آئیں گے۔ مہندر سنگھ دھونی نے اگست 2020 میں عالمی کرکٹ سے…

فربہ خواتین کے لئے ملک کا پہلا فیشن برانڈ

لاہور (نیوز ڈیسک) گزشتہ ماہ مارچ میں فیشن برانڈ ’کھاڈی‘ نے پلس سائز یعنی فربہ خواتین کے لیے ملبوسات متعارف کراتے ہوئے پہلی بار فربہ ماڈل کو تشہیری مہم کا حصہ بھی بنایا تھا۔ تاہم زیادہ تر لوگوں کو یہ علم نہیں کہ پاکستان میں ایک ایسا…

وبا کے دنوں میں بھی ارب پتیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

لاہور (نیوز ڈیسک) 2020 کورونا وائرس کی وبا کے باعث دنیا بھر میں اربوں افراد کے لیے مالی مشکلات بڑھانے کا باعث بنی، مگر اس سال میں ارب پتی افراد کی تعداد میں بھی ریکارڈ اضافہ ہوا۔ امریکی جریدے فوربز نے ارب پتی افراد کی…

سندھ حکومت کے بعد اداکار بھی کینسر کا شکار اداکارہ نائلہ جعفری کی مدد کے لئے آ گئے

کراچی (نیوزڈیسک) کینسر کی شکار سینئر اداکارہ نائلہ جعفری کی جانب سے ڈراموں کو دوبارہ نشر کیے جانے پر اداکاروں کو بھی دوبارہ معاوضہ دیے جانے اور مالی مدد کی اپیل کے بعد اداکار بھی ان کی مدد کے لیے سامنے آگئے۔ نائلہ جعفری گزشتہ 5 سال سے…

بالی ووڈ کے منفرد اداکار نوازالدین صدیقی کے کیریئر میں اہم ترین کردار کون سا تھا؟

لاہور (نیوز ڈیسک) ورسٹائل بھارتی اداکار نوازالدین صدیقی نے اپنی زندگی کے بہترین کردار متعلق بتایا اور کہا کہ اس کی وجہ سے ان کی زندگی بدل گئی ہے۔  نوازالدین صدیقی کبھی بھی فلموں میں کرداروں پر تجربہ کرتے ہوئے نہیں گھبرائے، اور…

مولانا طارق جمیل کے ملبوسات کے برانڈ کی لانچنگ

کراچی (نیوز ڈیسک) معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے اپنے نام سے شروع کیے جانے والے ملبوسات کے برانڈ ایم ٹی جے کا افتتاح کردیا۔ ایم ٹی جے برانڈ کی افتتاحی تقریب کراچی میں واقع تاریخی موہٹہ پیلس میں 3 اپریل بروز ہفتے…

اداکارہ عائزہ خان کی سائیکل پر سواری کرنے کی ویڈیو وائرل

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی ہر دلعزیز اداکارہ عائزہ خان کی اپنی سائیکل پر سواری کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ عائزہ خان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک فنی ویڈیو شئیر کی ہے جس میں اُن کو اداکار…

طلاق کے بعد مردوں سے خوف محسوس ہونے لگا، اداکارہ عصمت زیدی کا اعتراف

لاہور (نیوز ڈیسک) ’عشق زہ نصیب، دیوانگی اور جنت سے نکالی گئی عورت‘ سمیت درجنوں شاندار ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ عصمت زیدی کا کہنا ہے کہ شادی ٹوٹنے کے بعد نہ جانے کیوں ان کے دماغ میں یہ خیال گھر کر گیا تھا کہ مرد سچے…

گلوکاری کو خبرباد کہنے کے بعد رابی پیرزادہ نے عبایہ برانڈ متعارف کروا دیا

لاہور (نیوز ڈیسک) نومبر 2019 میں ویڈیو سکینڈل منظرعام پر آنے کے بعد شوبز چھوڑ کر مذہبی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے والی سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنا ’عبایہ‘ برانڈ متعارف کرادیا۔ رابی پیرزادہ نے شوبز کو خیرباد کہنے کے بعد پینٹنگ و…

صبا قبر کا عظیم خان سے فوری شادی نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک) اداکارہ صبا قمر کے حوالے سے گزشتہ دو ہفتوں سے خبریں گردش میں تھیں کہ وہ جلد عظیم خان نامی ایک کاروباری شخص سے شادی کرنے والی ہیں۔ اور اداکارہ نے خود بھی ایک انٹرویو میں تصدیق کی تھی کہ وہ عظیم خان سے شادی کرنے والی…

مچھلی والے بابو،، انٹرنیٹ پر گیت کے چرچے

لاہور (نیوز ڈیسک) موسیقی کے شائقین افراد نے 6 سال قبل 2015 میں بھارتی گوکار ’بادشاہ‘ کے ریلیز ہونے والے گانے ’ڈی جے والے بابو‘ تو سنا ہی ہوگا۔ تاہم اب بھارت کے اس مقبول گانے کی کاپی پر پاکستانی لڑکی کی جانب سے بنائے گانے کے چرچے کیے جا…

محبت کے لئے اپنا کیریئر بھی دائو پہ لگا دیا، بالی ووڈ اداکارہ کا اعتراف

لاہور (نیوز ڈیسک) جون 2020 میں بظاہر ڈیریشن کے باعث 34 سال کی عمر میں خودکشی کرنے والے بولی وڈ اداکار سشانت سنگھ کی سابق گرل فرینڈ انکتا لوکھنڈے نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی قربانیوں نے ہی سشانت کو ایک کامیاب اداکار بنایا۔ سشانت سنگھ نے 14…