براؤزنگ زمرہ
1 انٹرٹینمنٹ
رات کی تاریکی میں جگنو کی طرح جگمگانے والا اسمارٹ فون
لاہور (نیوز ڈیسک) رئیل می کی جانب سے ایک ایسا منفرد اسمارٹ فون پیش کیا جارہا ہے جو رات کی تاریکی میں کسی جگنو کی طرح جگمگائے گا۔
جی ہاں واقعی رئیل می کی جانب سے کیو 3 نامی سیریز کے فونز کو 22 اپریل کو پیش کیا جارہا ہے۔
اس سیریز کے…
سوات کے نوجوانوں کا عید کے بعد پشتو زبان میں ڈرامہ ارظغرل غازی ریلیز کرنے کا اعلان
لاہور (نیوز ڈیسک) دنیا بھر سمیت پاکستان میں مقبولیت کے ریکارڈ بنانے والے ترکی کے تاریخی ڈرامے دیریلیش ارطغرل کے پشتو ورژن کا پہلا سیزن عیدالفطر کے بعد ریلیز کیا جائے گا۔
دیریلیش ارطغرل کا یہ پشتو ورژن سوات میں مقیم…
فیس بک کا مختلف سماجی آڈیو فیچرز متعارف کروانے کا اعلان
لاہور (نیوز ڈیسک) فیس بک نے حال ہی میں مقبول ہونے والی آڈیو چیٹ ایپس جیسے کلب ہاؤس کے مقابلے میں متعدد نئی 'سوشل آڈیو' پروڈکٹس متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔
فیس بک کی جانب سے آئندہ چند ماہ کے دوران کئی آڈیو فیچرز پیش کیے جائیں گے۔…
رومانٹک ہوں مگر محبت کرنے میں جلدبازی نہیں کرتی، عروہ حسین
لاہور (نیوز ڈیسک) اداکارہ عروہ حسین نے کہا ہے کہ وہ قدرتی طور پر رومانوی شخصیت کی مالک ہیں مگر اس کے باوجود وہ فوری طور پر کسی سے محبت نہیں کرتیں۔
عروہ حسین نے حال ہی میں واسع چوہدری کے اے آر وائے ٹی وی پر نشر ہونے والے شو ’گھبرانا…
عمران عباس کی آواز میں قصیدہ بردہ شریف مقبولیت کی نئی بلندیوں پر
لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کے مقبول اداکار عمران عباس جو ان دنوں ترکی سے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کررہے ہیں اب انہوں نے قصیدہ بردہ شریف پڑھا ہے جس کی ویڈیو ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگئی ہے۔
عمران عباس نے قصیدہ بردہ شریف پڑھنے اور اس کی…
جیکی چن کا اپنی دولت اکلوتے بیٹے کو نہ دینے کا فیصلہ
لاہور (نیوز ڈیسک) اداکار جیکی چن نے حال ہی میں 67 ویں سالگرہ منائی اور وہ اس عمر میں بھی دنیا کے چند سب سے زیادہ کمانے والے اداکاروں میں سے ایک ہیں۔
اگرچہ ان کا تعلق چین سے ہے مگر وہ ہولی وڈ میں بھی بہت زیادہ مقبول ہیں۔
فوربز کے…
بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ کورونا سے صحت یاب
لاہور (نیوز ڈیسک) رواں ماہ کے آغاز میں کورونا وائرس کا شکار ہونے والی بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کورونا وائرس سے صحتیاب ہوگئیں۔
عالیہ بھٹ نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کورونا سے صحتیابی سے متعلق بتایا۔…
عامر خان کا کورونا کے ساتھ کرینہ سے بھی لڑنے کا انکشاف
لاہور (نیوز ڈیسک) گزشتہ ماہ 24 مارچ کو کورونا کا شکار ہونے والے بولی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ کا کہنا ہے کہ اس وقت پوری دنیا صرف ایک وبا سے لڑ رہی ہے جب کہ وہ اور ان کی ٹیم کورونا اور کرینہ دونوں سے لڑ رہے ہیں۔
عامر خان ان دنوں کورونا وائرس…
شیخ رشید کے شادی نہ کرنے کی وجہ میں ہوں: حریم شاہ کا دعویٰ
لاہور (نیوز ڈیسک) ماضی میں شیخ رشید سے شادی کے سوال پر انہیں بھائی قرار دینے والی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے کہا ہے کہ ان کی حفاظت وفاقی وزیر داخلہ ہی کر رہے ہیں۔
حریم شاہ نے سما ٹی وی کے پروگرام نیا دن میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ اب…
سٹار کرکٹر فواد عالم کی شوبز میں دبنگ انٹری
لاہور (نیوز ڈیسک) کرکٹ کے میدان میں جھنڈے گاڑنے اور ریکارڈ بنانے والے پاکستانی کرکٹر فواد عالم کی پہلی ویب سیریز ’خودکش محبت‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔
’خودکش محبت‘ اگرچہ فواد عالم کا پہلا بڑا شوبز منصوبہ ہے تاہم اس سے قبل وہ کچھ…
اوئے موٹی، خواتین کی جسامت پر بنا ڈرامہ تنازعات کا شکار
لاہور (نیوز ڈیسک) گزشتہ کچھ سال سے پاکستانی ڈراموں کو ان کی کہانیوں اور کرداروں کی وجہ سے کافی تنقید کا سامنا ہے اور حال ہی میں نشر ہونے والے ڈرامے ’اوئے موٹی‘ کی کہانی پر بھی لوگ ناخوش دکھائی دیے۔
ایکسپریس انٹرٹینمنٹ پر نشر ہونے والے…
بھارت کے معروف اداکار و ماڈل ثاقب خان کا مذہب کی جانب جھکائو، شوبز سرگرمیاں چھوڑنے کا اعلان
لاہور (نیوز ڈیسک) بھارت کے ریئلٹی شو 'روڈیز ریولوشن' سے شہرت پانے والے بھارتی اداکار و ماڈل ثاقب خان نے مذہب کی خاطر شوبز چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک طویل پوسٹ میں ثاقب خان نے انکشاف کیا کہ وہ اب اداکاری یا…