براؤزنگ زمرہ
1 انٹرٹینمنٹ
شوہر کیلئے اداکاری چھوڑنا پڑی تو چھوڑ دوں گی: صبا قمر
اداکارہ صبا قمر نے مستقبل میں شوہر کی خواہش پر اداکاری چھوڑنے کا اعلان کردیا۔صبا قمر اپنی فلم 'گھبرانا نہیں ہے' اور 'کملی' کی تشہیر کے دوران اپنی شادی کے بارے میں کئی بار گفتگو کرچکی ہیں جس سے صارفین سمجھ رہے تھے کہ ہوسکتا ہے اداکارہ جلد…
این سی بی نے شکتی کپور کے بیٹے کو گرفتارکرلیا
بنگلورو: نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے ہوٹل میں ریڈ کے دوران بھارت کے لیجنڈری اداکار شکتی کپور کے بیٹے کو گرفتار کر لیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شکتی کپور کے بیٹے سدھانت کپور منشیات کے ایک بڑے تنازع میں پھنس گئے ہیں، اتوار کی رات بنگلورو میں…
سناکشی سنہا کا نام ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کیوں بنا ہوا ہے؟
ممبئی: بالی ووڈ کے اداکارظہیر اقبال نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر سوناکشی سنہا کی سالگرہ کی تاخیر سے پوسٹ شیئر کی جہاں انہوں نے ’دبنگ‘ اداکارہ سے اپنی محبت کا اعتراف کیا ہے جس کے بعد سناکشی سنہا کا نام ٹرئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے۔بھارتی…
فیصل قریشی نے بھارت کے مکمل بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا
معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی نے بھارت کے مکمل بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا۔فیصل قریشی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو جاری کی جس میں انہوں نے کہا کہ ’اس وقت جو مسئلہ چل رہا ہے میرے خیال میں اس پر ہر ایک کو بات کرنی چاہیے لیکن سب اتنے…
کانز فلم فیسٹیول: پاکستانی فلم ‘جوائے لینڈ’ نے تاریخ رقم کردی
پاکستانی فلم ‘جوائے لینڈ’ نے دنیا کے سب سے بڑے فلمی میلے 'کانز' میں ایوارڈ اپنے نام کرکے تاریخ رقم کردی۔جوائے لینڈ نے ان سرٹن ریگارڈ کیٹیگری میں جیوری انعام اپنے نام کیا جو اس فلمی میلے کادوسرا بڑا ایوارڈ تسلیم کیا جاتا ہے۔پاکستانی…
سنی لیونی کو بھارت میں کس بات سے تکلیف پہنچی؟ اداکارہ نے بتادیا
بالی ووڈ میں تقریباً ایک دہائی قبل انٹری دینے والی بھارتی نژاد کینیڈین اداکارہ سنی لیونی نے کیریئر کے ابتدائی دنوں میں بھارت میں پیش آنے والے مسائل پر آج بھی دکھی ہیں۔انہوں نے بالی ووڈ میں اپنے ماضی کے دنوں سے متعلق بتایا کہ انہیں…
کانز فلم فیسٹیول: یوکرین میں خواتین سے زیادتی کے کیسز پر خاتون کا نیم برہنہ ہوکر احتجاج
کانز فلم فیسٹیول میں خاتون نے یوکرین میں خواتین کے ساتھ زیادتی کے معاملے پر نیم برہنہ ہوکر احتجاج کیا۔فرانس میں جاری کانز فل فیسٹیول میں شریک خاتون نے ریڈ کارپیٹ پر شرکا کے درمیان اپنا گاؤن اتار کر چیخ و پکار شروع کردی۔خاتون نے چیخ و پکار…
مسلمان ہونے پر فخر ہے: اسلام قبول کرنیوالی بھارتی اداکارہ
2018 میں اسلام قبول کرنے والی بھارتی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ دیپیکا ککڑ نے مسلمان ہونے پر فخر کا اظہار کیا ہے۔بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں اسلام قبول کرنے کے بعد دیپیکا ککڑ سے فائزہ نام رکھنے والی اداکارہ نے کہا کہ یہ سچ ہے کہ میں…
مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگانے والی ٹک ٹاکر ’’ڈولی‘‘ نکلی
اسلام آباد - وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر مبینہ آگ لگانے والی معروف خاتون ٹاک ٹاکر ڈولی سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہیں۔ڈولی فیشن ایک مشہور پاکستانی فیشن ڈیزائنر، سوشل میڈیا کی مشہور شخصیت، ماڈل اور ٹک ٹاکر ہیں، جو…
لاہور ہائیکورٹ نے گلوکارہ میشا شفیع کی ویڈیو لنک کے ذریعے ٹرائل کورٹ میں بیان ریکارڈ کرانے کی…
لاہور - لاہور ہائیکورٹ نے ماڈل و گلوکارہ میشا شفیع کی ویڈیو لنک کے ذریعے ٹرائل کورٹ میں بیان ریکارڈ کرانے کی درخواست پر کارروائی مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صفدر سلیم نے میشا شفیع کی درخواست پر سماعت کی جس میں…
نواز شریف سے ملاقات کے بعد عدنان صدیقی کو سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کا سامنا
کراچی: سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے بعد سوشل میڈیا پر عدنان صدیقی کا نام پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈ میں سے ایک ہے۔پاکستان میں حالیہ دنوں میں جاری سیاسی ہلچل کے دوران جہاں سیاسی کارکنان اور عام شہری متحرک نظر آئے وہیں ملک کی شوبز انڈسٹری…
ماما کے ہاتھ کی بریانی بہت پسند ہے‘ عائشہ جنید صفدر
ماما کے ہاتھ کی بریانی بہت پسند ہے‘ عائشہ جنید صفدر
لاہور- پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کی بہوعائشہ جنید صفدر نے سوشل میڈیا پر سوالوں کے جوابات دیئے ہیں۔عائشہ صفدر کی جانب سے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسٹوری شیئر کی گئی جس میں…