براؤزنگ زمرہ
1 انٹرٹینمنٹ
کبھی بھی کسی پراجیکٹ کیلئے اپنے بچوں کی سفارش نہیں کی، جاوید شیخ
کبھی بھی کسی پراجیکٹ کیلئے اپنے بچوں کی سفارش نہیں کی، جاوید شیخ
مومل اور شہزاد آج جس مقام پر ہیں اپنی محنت سے ہیں اور ان پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا ہے
لاہور- اداکار جاوید شیخ نے کہاکہ کبھی بھی کسی پراجیکٹ کے لئے اپنے بچوں کی سفارش…
منفی سوچ کا انسان کسی کو آگے بڑھتا دیکھ نہیں سکتا ہے، ثناء جاوید
منفی سوچ کا انسان کسی کو آگے بڑھتا دیکھ نہیں سکتا ہے، ثناء جاوید
لاہور - اداکارہ ثناء جاوید نے کہا کہ اگر آپ اپنا کوئی بڑا خواب ناکام کرنا چاہتے ہیں تو اسے منفی سوچ کے افراد سے شیئر کردیں ۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں لکھا…
مسجد وزیر خان میں ڈانس ویڈیو کیس: اداکارہ صبا قمر، بلال سعید الزامات سے بری
لاہور: مسجد وزیر خان میں ڈانس ویڈیو کیس میں نامزد ادکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کو بڑا ریلیف مل گیا۔ سیشن عدالت نے دونوں ملزمان کو الزامات سے بری کر دیا۔ایڈیشنل سیشن جج نے صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کی بریت کی درخواستیں مسترد ہونے…
منی لانڈرنگ کیس میں جیکلین فرنانڈز کے 7 کروڑ روپے کے اثاثے ضبط
ممبئی: بھارتی تاجر سکیش چندراشیکھر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں متعلقہ ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ(ای ڈی) نے بالی ووڈ اداکارہ جیکلین فرنانڈز کے 7.12 کروڑ روپے کے اثاثے ضبط کرلیے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت میں سکیشن چندراشیکھر کے اداکارہ سے…
صبور علی اور علی انصاری بھی ٹک ٹاکر بن گئے
کراچی- پاکستانی خوبرو فنکار جوڑی، اداکارہ صبور علی اور اداکارہ علی انصاری نے بھی سوشل نیٹ ورک سروس ایپ، ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنا لیا ہے۔اداکارہ صبور علی کی جانب سے اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کا اعلان سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر کیا گیا ہے جہاں…
کم کارڈیشین ایک بار پھر تنازعات کی زد میں
لاہور (نیوز ڈیسک) دنیا کی امیر ترین ٹی وی اسٹارز میں شمار ہونے والی امریکی ریئلٹی اسٹار کم کارڈیشین کے خلاف حکام نے چوری شدہ نایاب رومی مجسمہ خریدنے کے الزام میں قانونی کارروائی کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔
امریکی نشریاتی ادارے سی این…
سابق امریکی صدر کا اپنا سوشل میڈیا پلیٹ فارم
لاہور (نیوز ڈیسک) کئی ماہ تک پابندی کے شکار صارفین کے لیے اپنے سوشل میڈیا نیٹ ورک کے وعدے کے بعد سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ویب سائٹ میں ایک نیا سیکشن متعارف کرادیا۔
یہ 'سوشل میڈیا پلیٹ فارم' بنیادی طور پر ایک بلاگ ہے جس کا…
اداکارہ حرا مانی اور ڈاکوئوں کا آمنا سامنا، کون جیتا، کون ہارا؟
لاہور (نیوز ڈیسک) 'دو بول' اور 'کشف' جیسے ڈراموں سے مقبول ہونے والی اداکارہ حرا مانی کا موبائل ان کے گھر کے باہر لوٹ لیا گیا۔
گزشتہ روز اداکارہ حرا مانی نے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اسٹوریز میں ایک سی سی ٹی وی ویڈیو شیئر کی تھی۔
سی…
شہنشاہِ جذبات اداکار دلیپ کمار شدید علیل، ہسپتال منتقل
لاہور (نیوز ڈیسک) شہنشاہ جذبات کہلائے جانے والے بولی وڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار ناسازی طبیعت کے باعث ہسپتال میں داخل ہیں۔
ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق دلیپ کمار کو کچھ طبی مسائل کے باعث گزشتہ روز ہسپتال لے جایا گیا تھا۔
98…
کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، بالی ووڈ اداکار جمی شیرگل گرفتار
لاہور (نیوز ڈیسک) بھارت کے شہر لدھیانہ میں شوٹنگ کے دوران کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے قوانین کی خلاف ورزی پر بولی وڈ اداکار جمی شیر گل اور ہدایت کار ایشور نواس سمیت 35 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
انڈیا ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق وہ بنا…