براؤزنگ زمرہ
1 انٹرٹینمنٹ
عامر لیاقت کی قبر کشائی کے حکم پر طوبیٰ انور کا ردعمل بھی سامنے آگیا
رواں ماہ انتقال کرجانے والے معروف ٹی وی اینکر پرسن اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کے فیصلے کے خلاف ان کی دوسری سابقہ اہلیہ سیدہ طوبیٰ انور کا مؤقف بھی سامنے آگیا ہے۔کراچی کی مقامی عدالت نے ایک شہری…
شوٹنگ کے دوران حادثے میں دو اداکار ہلاک
میکسیکو سٹی:لاطینی امریکی ملک میکسیکو میں نیٹ فلکس سیریز دو چوزن ون کی شوٹنگ کے دوران حادثے میں دو اداکار ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق متوفی اداکار ریمنڈو اور جون فرانسسکو کو میکسیکن شہر مولیگی کی سڑک پر گاڑی میں سوار کرکے سیریز کے ایک…
’عامر لیاقت چلے گئے ان کو بخش دیں‘ قبر کشائی کے فیصلے پر شوبز شخصیات کا ردعمل
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارا بشریٰ انصاری اور ریشم نے عامر لیاقت حسین کی قبر کشائی کے فیصلے پر ردِعمل دیتے ہوئے قبر کشائی کے فیصلے کو واپس لینے کی درخواست کی ہے۔بشریٰ انصاری نے انسٹاگرام پر ویڈیو کے زریعے عامر لیاقت کے پوسٹ…
بھارتی فنکاروں کی آمد‘عدنان صدیقی کا امریکا میں ایونٹ میں شرکت سے انکار
اداکار عدنان صدیقی نے امریکا میں ہونے والے ایونٹ میں بھارتی فنکاروں کی آمد کا سن کر مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے تقریب میں شرکت سے انکار کردیا۔امریکا کے پاکستانی نژاد ڈاکٹروں کی ایسوسی ایشن(اے پی پی این اے) نے امریکی ریاست نیو جرسی میں…
مہوش حیات کو شادی کے لیے ’گورا‘ چاہیے، ہمایوں سعید
آنے والی رومانٹک فلم ’لندن نہیں جاؤں گا‘ کے ہیرو ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ مہوش حیات کو شادی کے لیے ’گورا‘ شخص چاہیے۔ہمایوں سعید، مہوش حیات اور گوہر رشید نے حال ہی میں اپنی فلم ’لندن نہیں جاؤں گا‘ کی پروموشن کے لیے انٹرویو دیا، جس میں…
کیا آئمہ بیگ اور شہباز شگری نے منگنی توڑ دی؟
کراچی: ان دنوں سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ آئمہ بیگ اور شہباز شگری کے درمیان اختلافات ہوگئے ہیں۔کئی سالوں کی گہری دوستی کے بعد گزشتہ برس پروڈیوسر و اداکار شہباز شگری کے ساتھ منگنی کرنے والی گلوکارہ و آئمہ بیگ سوشل میڈیا پر کافی…
جونی ڈیپ سے اب بھی سچے دل سے محبت کرتی ہوں، سابق اہلیہ
لاس اینجلس: ہالی ووڈ کے اسٹار جونی ڈیپ کی سابق اہلیہ اداکارہ ایمبر ہرڈ نے اعتراف کیا ہے کہ وہ اب بھی جونی سے سچے دل سے محبت کرتی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق شوہر کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ ہارنے والی ایمبر ہرڈ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا…
فیس بک کی جانب سے خواتین کا ’حساس‘ ڈیٹا جمع کیے جانے انکشاف
تین مختلف اداروں کی جانب سے کی جانے والی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ فیس بک خواتین سے متعلق انتہائی حساس اور ذاتی ڈیٹا اکٹھا کرکے اشتہارات کے لیے استعمال کرنے میں مصروف ہے۔امریکی ادارے ’رویل‘ کی جانب سے ’دی مارک‘ اور ’سینٹر فار انویسٹیگیٹو…
دُعا زہرا کے والد کے بیان پر متھیرا کا رد عمل آ گیا
معروف ماڈل و میزبان متھیرا نے دُعا زہرا کے والد کے حالیہ ویڈیو بیان پر سخت ردعمل دیا ہے۔اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں دُعا زہرا کے والد کے بیان پر ردّعمل دیتے ہوئے کہ متھیرا نے کہا کہ میں دُعا زہرا کیس سے بہت تھک گئی ہوں اور تنگ آ گئی ہوں۔انہوں…
‘سانس مفت ہے، اس پر بھی کوئی ٹیکس ہوجائے تو مزہ آجائے’،معروف اداکار کا وزیراعظم پر طنز
اداکار فہد شیخ نے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد ردعمل کا اظہار کیا ہے۔اداکار نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر وزیراعظم شہباز شریف کے لیےخصوصی اسٹوری پوسٹ کی اور ان کے لیے پیغام جاری کیا۔فہد شیخ نے…
کچرا اٹھانے اور ٹوائلٹ صاف کرنے کا کام کر چکا ہوں‘معروف اداکارکاانکشاف
لاہور:اداکار نعمان سمیع نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اداکاری میں آنے سے قبل کچرا اٹھانے اور ٹوائلٹ صاف کرنے سمیت کئی دیگر کام کرچکے ہیں۔حال ہی میں نعمان سمیع نے انسٹاگرام اکاو¿نٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے ہلکے گلابی اور سفید رنگ کی ٹی…
ماہرہ خان نے مداح کا دل توڑ دیا
براہ کرم، آپ اپنی زندگی میں آگے بڑھیں!میں پہلے سے ہی کسی کیساتھ منسلک ہوں،اداکارہ