Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

1 انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کے بعد اداکارہ سوارا بھاسکرکوبھی قتل کی دھمکی

ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے بعد اداکارہ سوارا بھاسکر کو بھی دھمکی آمیز خط موصول ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کی اداکارہ سوارا بھاسکر کو گمنام خط میں قتل کرنے کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔ سوارا بھاسکر کودھمکی آمیز خط ان کی…

عالیہ بھٹ میڈیا پر کیوں بھڑک اُٹھیں؟

ممبئی: حال ہی میں عالیہ بھٹ نے اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ کے زریعے اعلان کیا تھا کہ ان کے ہاں جلد ننھا مہمان آنے والا ہے۔جہاں یہ خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیلی وہیں کئی سوشل میڈیا صارفین اور میڈیا کی جانب سے قیاس آرائیاں کی جانے لگیں کہ اب…

یہ کس بالی ووڈ سپر اسٹار جوڑی کی تصویر ہے؟

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے بچپن کی نایاب تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عالیہ اور رنبیر نے جلد اپنے ہاں ننھے مہمان کی آمد کی خوش خبری سنائی تو ان کے مداح جوڑی کی اس تصویر کو خوب پسند…

عاطف اسلم کی پھربالی ووڈ میں انٹری‘ نئے گانے کی دھوم مچ گئی

ممبئی: مشہور پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کے نئے گانے’’ رنگریزہ ‘‘ کا ٹیزر جاری ہوتے ہی سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔عاطف نے 3 سال بعد ایک مرتبہ پھر بالی ووڈ میوزک انڈسٹری میں انٹری دی ہے جس پر ان کے بھارتی مداح بےحد پُرجوش ہیں، عاطف اسلم نے…

بھارتی اداکار ورون دھون کا ابرار الحق کیلئے پیغام

بھارتی اداکار ورون دھون نے پاکستانی گلوکار ابرار الحق کا شکریہ ادا کیا ہے اور ان کی تعریف بھی کی ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں بالی وڈ کے معروف ہدایتکار کے پروڈکشن ہاؤس ’دھرما‘ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر فلم، ’جگ جگ جیو‘ کا ٹریلر ریلیز کیا جس…

میرا پلیٹر بھی پوسٹ کرو’آمنہ الیاس نے بھی منال کو نہ چھوڑا

سوشل میڈیا صارفین کے بعد اب ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس بھی منال خان کو ٹرول کیے بنا نہ رہ سکیں۔کچھ دن قبل اداکارہ منال خان کی جانب سے امریکی سوشل میڈیا اسٹاراور ماڈل کائیلی جینر کے ناشتے کی تصویر کا اسکرین شاٹ لے کر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر…

نامور ماڈل، انفلوئنسر معمولی سی سرجری کروانے کے بعد انتقال کرگئیں

نامور ماڈل، انفلوئنسر اور سابقہ مس برازیل گلیسی کوریا ٹانسلز کی معمولی سی سرجری کروانے کے بعد انتقال کرگئیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گلیسی نے رواں برس اپریل میں مقامی کلینک سے ٹانسلز کی سرجری کروائی جس کے کچھ دن بعد ان کی…

امریکی کامیڈین پر16سالہ لڑکی کیساتھ زیادتی کرنے پر5لاکھ ڈالر ہرجانہ عائد

کیلیفورنیا : امریکہ کی ایک عدالت نے معروف کامیڈین بل کاسبی کو 16سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے پر 5لاکھ ڈالر ہرجانے کی سزا سنائی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست کیلیفورنیا کی ایک عدالت نے امریکا میں باوقار باپ اور باوفا شوہر کے کردار…

موسے والا کے قتل کیلئے ہتھیار پاکستان سے آئے: بھارتی میڈیا کی ہرزہ سرائی

بھارتی میڈیا کی جانب سے ایک بار پھر پاکستان پر الزامات کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے اور اس بار بھارتی میڈیا نے گلوکار سدھو موسے والا کے قتل میں استعمال ہونے والے ہتھیار پاکستان سے آنے کا الزام عائد کیا ہے۔بھارتی خبر رساں ادارے انڈین ایکسپریس…

تکذیبِ نکاح کیس:عدالت نے اداکارہ میرا کی اپیل خارج کردی

لاہور: اداکارہ میرا کی جانب سے وکیل نہ پیش ہونے پر لاہور ہائی کورٹ نے اداکارہ میرا کی تکذیب نکاحِ کی اپیل خارج کردی۔رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے ارتضی رباب عرف میرا کی جانب سے دائر کردہ تکذیب نکاحِ کی اپیل عدم پیروی کے باعث خارج کردی…

ایمبر ہرڈ کا چہرہ دنیا میں سب سے’’ خوبصورت ترین ‘‘قرار

برطانیہ: مشہور ہالی ووڈ اداکارہ امبر ہرڈ کا چہرہ ہ سائنسی طور پر دنیا میں سب سے ’خوبصورت ترین‘ چہرہ قرار دے دیا گیا۔برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے امبر ہرڈ کی خوبصورتی کو ناپنے کے لیے یونانی فارمولے کا استعمال کرتے…