براؤزنگ زمرہ
1 انٹرٹینمنٹ
تحریک انصاف کی جیت پر عفت عمر کا ردِ عمل سامنے آ گیا
پاکستان کی سینئر اداکارہ و میزبان عفت عمر کی جانب سے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں سامنے آنے والے نتائج پر ردِ عمل دیا گیا ہے۔پاکستان مسلم لیگ ن کی حمایتی اداکارہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر اکثر اوقات ہی سخت تنقید کرتی نظر آتی ہیں۔عفت…
وزیر اعظم بنا تو پاکستان کا نام امریکا رکھ دونگا: بلال مقصود
پاکستان کے معروف گلوکار اور میوزک بینڈ اسٹرنگز کے سابق ممبر بلال مقصود نے وزیر اعظم بننے پر کیے جانے والا پہلے اقدام سے متعلق اظہارِ خیال کیا ہے۔بلال مقصود نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے مہمان بنے جس کی قسط آج شب نشر کی جائے گی۔تاہم سوشل…
اداروں پر تنقید، ایف آئی اے کا گلوکار سلمان احمد کو نوٹس
لاہور: سوشل میڈیا پر ملکی اداروں کو تنقید کا نشانہ بنانے پر ایف آئی اے پاکستانی گلوکار سلمان احمد کے خلاف متحرک ہوگئی۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم نے معروف گلوکار سلمان احمد کو نوٹس بھیج دیا ہے۔سلمان احمد کو ان کے پی ٹی…
گنگنا رناوت نے ’ایمرجنسی‘ میں اندرا گاندھی کا روپ دھار لیا
ممبئی: کنگنا رناوت کی نئی فلم ’ایمرجنسی‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے جس میں اداکارہ سابق بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی کا کردار ادا کر رہی ہیں جنہیں میڈم کے بجائے ’سر‘ کہا جاتا تھا۔فلم کے مختصر ٹیزر میں 1971 کا دور دکھایا گیا ہے جس میں اندرا…
احد رضا میر کی پہلی نیٹ فلکس سیریز ’ریزیڈنٹ ایول‘ ریلیز ہوتے ہی چھا گئی
نیویارک: نیٹ فلکس کی مشہور سیریز ’ریزیڈنٹ ایول‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے پہلے پاکستانی اداکار احد رضا میر کا نام ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔مقبول پاکستانی اداکار احد رضا میر کی پہلی نیٹ فلکس اوریجنل ہارر ویب سیریز ’ریزیڈنٹ ایول‘ ریلیز…
معروف پاکستانی اداکار تنویر جمال انتقال کر گئے
ٹوکیو: پاکستان کے معروف اداکار تنویر جمال جاپان میں انتقال کر گئے۔اداکار تنویر جمال کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور کچھ عرصہ قبل ہی علاج کی غرض سے جاپان منتقل ہوئے تھے۔اداکار تنویر جمال نے لواحقین نے جاپانی اہلیہ اور تین بچے چھوڑے ہیں۔
لیجنڈ اداکار مصطفیٰ قریشی کی اہلیہ انتقال کرگئیں
پاکستان کے لیجنڈ اداکار مصطفیٰ قریشی کی اہلیہ اور ممتاز گلوکارہ بلبل مہران روبینہ قریشی انتقال کرگئیں۔روبینہ قریشی گزشتہ دو سال سے کینسر میں مبتلا تھیں تاہم اب ان کے انتقال کی تصدیق اہل خانہ کی جانب سے کی گئی ہے۔اہل خانہ کے مطابق مرحومہ کی…
بائیک پر نہیں تو کم از کم اپنی بیوی پر رحم کریں، شہزاد رائے کا منفرد پیغام
کراچی: معروف گلوکار اور اقوامِ متحدہ کے خیر سگالی سفیر شہزاد رائے نے ورلڈ پاپولیشن ڈے کی مناسبت سے سوشل میڈیا پر منفرد انداز میں پیغام جاری کیا ہے جس کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔شہزاد ر ائے نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر چند دلچسپ…
ماہرہ خان نے شادی سے متعلق سوال گول کر دیا
پاکستانی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران شادی کا سوال گول کر گئیں۔ماہرہ خان کی نئی فلم ’قائدِ اعظم زندہ باد‘ عیدالاضحیٰ پر ریلیز کی جائے گی، اداکارہ آج کل اس فلم کی تشہیر کے لیے کافی مصروف ہیں اور مخلتف شوز میں شرکت…
قیام پاکستان سے متعلق متنازع ڈائیلاگ، مس مارول تنقید کی زد میں آگئی
کراچی:شرمین عبید چنائے سمیت دیگر ہدایتکاروں کی ہدایتکاری میں بنائی گئی ویب سیریز مس مارول کی چوتھی قسط میں قیام پاکستان سے متعلق متنازع ڈائیلاگ کو شامل کیے جانے پر اس کی ٹیم کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔مس مارول کی چوتھی قسط کو حال ہی…
سشمیتاسین نے اب تک شادی کیوں نہیں کی؟ اداکارہ نے وجہ بتا دی
ممبئی: بھارتی اداکارہ سشمیتاسین دو گود لی ہوئی لڑکیوں رینی اور الیسا کی اکیلی ماں ہیں تاہم اب تک انہوں نے شادی کیوں نہیں کی حال ہی میں اداکارہ نے اس موضوع پر کھل کر بات کی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اکشے کمار کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ کو…
شوبز انڈسٹری کیسینئر اداکارہ پی ٹی آئی وومن ونگ کی ممبر بن گئیں
کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے وومن ونگ کی ممبر بن گئیں۔پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال کے بعد اب عوام کے ساتھ ساتھ شوبز شخصیات بھی کھل کر پی ٹی آئی کو سپورٹ کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔…