براؤزنگ زمرہ
1 انٹرٹینمنٹ
جان کا خطرہ، سلمان خان کو اسلحہ لائسنس مل گیا
ممبئی: بالی وڈ کے میگا اسٹار سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں ملنے کے بعد اسلحہ لائسنس جاری کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے بالی وڈ اسٹار مطابق سلمان خان نے قتل کی دھمکیوں کے بعد اسلحہ لائسنس حاصل کرلیا۔ سلمان خان نے ممبئی کے پولیس کمشنروویک پھنسالکر…
جانی ڈیپ کیخلاف مقدمہ ہارنے کے بعد ایمبر ہرڈ دیوالیہ ہوگئیں
امریکی اداکارہ ایمبر ہرڈ نے مبینہ طور پر ورجینیا کی عدالت کی طرف سے جانی ڈیپ کو ہتک عزت کے مقدمے کے تصفیے کی ادائیگی میں ناکامی کے بعد خود دیوالیہ قرار دینے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کردی ہے۔رپورٹ کے مطابق، ایمبر ہرڈ نے21 جولائی سے پہلے…
سیف علی خان کو سیٹ پرڈائریکٹر نے ‘زناٹے دار’ تھپڑ کیوں مارا؟
بھارتی فلم ساز ٹینو ورما نے بالی وڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کو فلم کے سیٹ پر زوردار تھپڑ مارنےکا انکشاف کیا ہے۔سیف علی خان کو 90 کی دہائی میں فلم انڈسٹری کے ’چھوٹے نواب‘ کے نام سے جانا جاتا تھا کیونکہ وہ اس وقت فلم انڈسٹری میں اپنا نام…
’جنہیں تصاویر سے مسئلہ ہے وہ نہ دیکھیں‘، ودیا اور عرفی رنویر کیلئے بول پڑیں
بالی وڈ اداکارائیں ودیا بالن اور عرفی جاوید رنویر سنگھ کے برہنہ فوٹو شوٹ کے معاملے پر ساتھی اداکار کے دفاع میں سامنے آگئیں۔بھارت میں رنویر سنگھ پر برہنہ فوٹو شوٹ کے بعد بےحد تنقید کی جارہی ہے جب کہ ایک غیر سرکاری تنظیم نے اداکار کے خلاف…
سُپر اسٹار ہمایوں سعید کی ٹک ٹاک پر انٹری
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار ہمایوں سعید نے بھی ٹک ٹاک پر آفیشل اکاؤنٹ بنا لیا۔بن روئے ، دل لگی اور میرے پاس تم ہو جیسے انتہائی مقبول ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار ہمایوں سعید اپنے تصدیق شدہ اکاؤٹ کے ذریعے ٹک…
عجیب زبردستی ہے کہ ہم ہی فیصلہ کرینگے: عدالتی فیصلے پر عفت عمر کا ردعمل
سینئر اداکارہ عفت عمر نے گزشتہ روز ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ سے متعلق کیس میں حکومتی اتحادی کے فل کورٹ کے مطالبے کو مسترد کیے جانے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں عفت عمر نے لکھا کہ یہ عجیب دھونس زبردستی ہے کہ ہم ہی…
اداکارہ عائزہ خان نے ایک اور سنگِ میل عبور کرلیا
کراچی: پاکستان کی خوبرو اداکارہ اور ڈرامہ سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘ سے مقبولیت کی انتہا کو چھونے والی عائزہ خان انسٹاگرام پر 12 ملین فالوورز رکھنے والی پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئی ہیں۔اداکارہ نے ایک کروڑ بیس لاکھ فالوورز حاصل کرکے اپنا ہی…
ماہرہ خان کو کبھی معاف نہیں کروں گا، خلیل الرحمٰن قمر
ممبئی: رائٹر خلیل الرحمٰن قمر کا کہنا ہے کہ اداکارہ ماہرہ خان کو کبھی معاف نہیں کروں گا۔ایک انٹرویو میں مشہوررائٹر خلیل الرحمٰن نے اداکارہ ماہرہ خان کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر دوٹوک انداز میں کہا کہ ماہرہ خان کو کبھی معاف نہیں کروں…
کرینہ کپور کا تیسرا حمل ٹھہرنے کی خبروں پر دلچسپ رد عمل
بولی وڈ بے بو کہلانے والی اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے ہاں تیسرے حمل ٹھہرنے کی خبریں وائرل ہونے پر دلچسپ رد عمل دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ایسی خبروں پر ان کے شوہر کا جواب بہت ہی پیارا تھا۔بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا پر چند دنوں سے ان کے تیسری بار…
شگفتہ اعجاز کی دوسری شادی کیسے ہوئی؟
کراچی: شگفتہ اعجاز نے پہلی مرتبہ اپنی نجی زندگی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے دوسری شادی کے حوالے سے کھل کر بات کی ہے۔ایک نجی پروگرام کے دوران اداکارہ سے میزبان نے سوال کیا کہ آپ کی دوسری شادی پسند کی تھی یا والدین کی مرضی سے ہوئی؟جس پر شگفتہ…
عمران عباس کی وزیراعظم کے بیان پرپیروڈی وائرل
کراچی: اداکار عمران عباس کی وزیراعظم شہباز شریف کے بیان پرپیروڈی سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔عمران عباس کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ ویڈیو میں اداکار وزیراعظم کی تقریرپر اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔ عمران عباس نے نہایت مہارت سے…
شاہ رخ خان نے کس چیز کے لئے 2سال محنت کی،سامنے آگیا
ممبئی: بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے اپنی آنے والی فلم پٹھان میں منفرد نظرآنے کے لئے کس چیز پرمحنت کی سامنے آگیا۔بالی وڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان اپنی ہرفلم کے لئے کچھ مختلف اورمنفرد کرنے کے لئے مشہورہیں۔ اپنی آنے والی فلم ’پٹھان ‘ کے…