براؤزنگ زمرہ

کھیل

سلمان بٹ کے بعد آصف کا بھی اعتراف جرم پر غور

لاہور: سلمان بٹ اور محمد آصف اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا پانے والے محمد آصف بھی اعتراف جرم پر غور کرنے لگے، پیسر پاکستان کرکٹ بورڈ کے عبوری چیئرمین نجم سیٹھی سے ملاقات کے بعد کوئی حتمی فیصلہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق 2010کے نیوز آف دی ورلڈ کے…
مزید پڑھ ...

بنگلہ لیگ کرپشن، مزید تحقیقات کی ضرورت پر زور

لندن: آئی سی سی نے اینٹی کرپشن یونٹ کو مضبوط بنانے کا عزم ظاہر کردیا، کونسل کے 2013 سالانہ جنرل اجلاس کے اختتام پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ورلڈ گورننگ باڈی کرپشن کیخلاف جنگ میں اپنی سوچ کو مزید مضبوط بنائے گی۔ اس حوالے سے لندن میں ہونے…
مزید پڑھ ...

پاکستان کے علی بخاری نے ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

کراچی…پاکستان کے علی بخاری نے ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی ہے،بخاری نے فائنل میں ٹاپ سیڈ اردن کے احمد السراج کو شکست دی۔عمان میں منعقدہ اس چیمپئن شپ میں علی بخاری کی فتح کا اسکور 4-11 ، 11-9 ، 11-7 ، 8-11 اور 14-12رہا اوراس طرح علی…
مزید پڑھ ...

گیل نے بونس پوائنٹ ویسٹ انڈیز کی جھولی میں ڈال دیا

کنگسٹن: کرس گیل نے فتح کے ساتھ بونس پوائنٹ بھی ویسٹ انڈیز کی جھولی میں ڈال دیا، ان کی نپی تلی سنچری نے میزبان سائیڈ کو 37.5 اوورز میں 209 کے ٹارگٹ تک پہنچا دیا، کپتان ڈیوائن براوو کہتے ہیں کہ اوپنر کی شاندار بیٹنگ دیکھ کر انھیں خصوصی پوائنٹ…
مزید پڑھ ...

ومبلڈن ٹینس، اعصام الحق پری کوارٹر فائنل میں داخل

لندن: پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ان کے ڈچ پارٹنر جین جولین روزے نے ومبلڈن مینز ڈبلز کے پری کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ پاک ڈچ جوڑی نے بارش سے شدید متاثر ہونیو الے دوسرے راؤنڈ میچ کو دوسرے دن مکمل کیا، جس میں پانچ سیٹ کے اعصاب…
مزید پڑھ ...

آئی سی سی ایونٹس کی بندر بانٹ، پاکستان آئندہ 10 برس تک میزبانی سے محروم

لندن: پاکستانی میدانوں کو مزید ویران رکھنے کا نیا پلان بن گیا، آئی سی سی نے اگلے 10 برس تک کسی بھی عالمی ایونٹ کی میزبانی پی سی بی کو نہیں دی۔ بھارت 2016 میں ورلڈ ٹوئنٹی 20، 2021 میں ٹیسٹ چیمپئن شپ اور 2023 میں ون ڈے ورلڈ کپ کا میزبان ہوگا،…
مزید پڑھ ...

نیشنل گیمز، ٹیموں کو ایک کروڑ 38 لاکھ کے فنڈز جاری

اسلام آباد: نیشنل گیمز کی آرگنائزنگ کمیٹی نے خیبرپختونخوا، سندھ، پنجاب، فاٹا ، آزاد کشمیر، بلوچستان اور اسلام آباد کو ایک کروڑ38 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کردیے۔ ذرائع سے معلوم ہواہے کہ چاروں صوبوں، فاٹا، آزاد کشمیر کے اسپورٹس ڈویژن نے عبوری…
مزید پڑھ ...

کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ میں شاہد آفریدی سب پر بازی لے گئے

لاہور: دورہ ویسٹ انڈیز سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے لئے گئے فٹنس ٹیسٹ میں 33 سالہ شاہد آفریدی سب پر بازی لے گئے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں پی سی بی کے میڈیکل پینل نے فٹنس ٹیسٹ کے پہلے روز آل راؤنڈر شاہد آفریدی اور اسپنر عبد الرحمان…
مزید پڑھ ...

دورہ ویسٹ انڈیز: پاکستان کا 14 جولائی کو پہلا ون ڈے

گیانا: پاکستانی کرکٹ ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز کا آغاز 14 جولائی کو کرے گی، 5 ون ڈے اور 2 ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کا 28 تاریخ کو اختتام ہو گا، میزبان بورڈ نے آخرکار شیڈول کا اعلان کر ہی دیا۔ تفصیلات کے مطابق کیریبیئن بورڈ نے گرین…
مزید پڑھ ...

ورلڈ ہاکی لیگ کے مقابلے میں پاکستان اور ملائشیا کا میچ 4-4 گول سے برابر

جوہربارو: ورلڈ ہاکی لیگ کے مقابلے میں پاکستان اور میزبان ملائشیا کے درمیان کھیلا جانے والا میچ 4-4 گول سے برابررہا۔ ملائیشیا کے شہر جوہربارو میں کھیلے گئے میچ کے پہلے ہاف میں ملائیشین ٹیم گرین شرٹس پرچھائی رہی اور پہلے ہاف تک اسے پاکستان کے…
مزید پڑھ ...

بغیر ڈوپنگ جیتنا ناممکن ہے،لانس آرمسٹرونگ کا دعویٰ

پیرس: بدنام زمانہ سائیکلسٹ لانس آرمسٹرونگ نے دعویٰ کیاکہ بغیر ڈوپنگ جیتنا ناممکن ہے۔ 1999 سے 2005 تک 7 ٹور ڈی فرانس فتوحات میں بے ایمانی کرنے والے آرمسٹرونگ کا کہنا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی ریس میں جب تک کچھ غلط نہ کرو فتح نہیں ملتی۔ ایک…
مزید پڑھ ...

ملک کو بدنام کرنے پر سلمان معافی کے طلبگار

لاہور: ’’ بہت دیر کی مہرباں آتے آتے‘‘۔ 3 سال تک قوم کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے بعد آخرکار سلمان بٹ نے اسپاٹ فکسنگ کا اعتراف کر لیا، سابق کپتان نے ملک کو بدنام کرنے پر عوام سے معافی مانگی ہے۔ گذشتہ روز لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران…
مزید پڑھ ...