براؤزنگ زمرہ

کھیل

پاکستان کے ٹیسٹ میچز کی تعداد بڑھائی جائے، کپتان کا مطالبہ

لندن: کپتان مصباح الحق نے کرکٹرز کی کارکردگی میں بہتری کیلیے پاکستان کے ٹیسٹ میچز کی تعداد بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ رواں برس ٹیم نے تاحال اس طرز کے صرف 3 مقابلوں میں حصہ لیا، اکتوبر سے مزید 6 ٹیسٹ کھیلنے کے بعد یہ تعداد 9 ہوجائے گی جو دیگر…
مزید پڑھ ...

انٹرنیشنل باسکٹ بال فیڈریشن نے پاکستان کی رکنیت معطل کردی

لاہور: باسکٹ بال کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل باسکٹ بال فیئڈریشن نے پاکستان کی رکنیت معطل کردی ہے ۔ رایل نیوز کے مطابق انٹرنیشنل باسکٹ بال فیڈریشن کو پاکستان میں کھیل سے متعلق امور پر شدید تحفظات تھے جنہیں دور کرنے کے لئے پاکستان کی جانب سے…
مزید پڑھ ...

مشکوک میچز، چھان بین کیلیے خصوصی شعبہ بنانے پر غور

لندن: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مشکوک میچزکی چھان بین کے لیے خصوصی شعبہ بنانے پر غور شروع کردیا۔ جیتی ہوئی بازی ہارنے والی ٹیموں کی کارکردگی اور ایسے مقابلوں کا باریک بینی سے جائزہ لے کر فکسنگ کے شواہد کا کھوج لگانے کی کوشش ہو گی، ویب سائٹس…
مزید پڑھ ...

ویسٹ انڈیز میں سہ ملکی کرکٹ ایونٹ آج شروع ہوگا

کنگسٹن: ویسٹ انڈیز میں سہ ملکی کرکٹ ایونٹ جمعے کو شروع ہوگا ، پہلے مقابلے میں میزبان ویسٹ انڈیز کا ٹکراؤ سری لنکا سے ہونا ہے۔ دونوں ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی کی تلخ یادوں سے پیچھا چھڑا کر نیا سفر شروع کریں گی، بارش کا امکان موجود رہے گا، بھارت کا…
مزید پڑھ ...

ٹاپ آرڈر پر ترقی ملتے ہی واٹسن کے بیٹ میں جان پڑگئی

ٹاؤنٹن: آسٹریلوی ٹاپ آرڈر پر ترقی ملتے ہی شین واٹسن کے بیٹ میں جان پڑگئی، سمرسٹ کے خلاف ٹور میچ میں 90 رنز جڑ دیے۔ چار روزہ میچ کے دوسرے دن آسٹریلیا نے 4 وکٹ پر 266 رنز بنالیے، عثمان خواجہ 27 رنز تک محدود رہے۔ تفصیلات کے مطابق دوسرے دن کی…
مزید پڑھ ...

دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے قومی ٹیم کے اعلان سے قبل مزید 8 کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ

لاہور: نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں دورہ ویسٹ انڈیز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے اعلان سے قبل دوسرے دن بھی مزید 8 کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لئے گئے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں محمد عرفان، حارث سہیل، شعیب مقصود، رضا حسن، ناصر جمشید، ذوالفقار بابر، شرجیل…
مزید پڑھ ...

رمضان کرکٹ: سندھ حکومت سے سیکیورٹی کلیئرنس طلب

کراچی: پی سی بی نے کراچی میں رمضان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کیلیے سندھ حکومت سے سیکیورٹی کلیئرنس طلب کرلی۔ شہر قائد میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات نے بورڈ کو پریشانی کا شکار کر دیا،ایونٹ6 سے 25 جولائی تک نیشنل اسٹیڈیم میں شیڈول ہے،صوبائی…
مزید پڑھ ...

نجم سیٹھی کی بطور قائم مقام چیرمین پی سی بی تقرری اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد: سینئر صحافی اور سابق نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی كی بطور قائم مقام چیرمین پی سی بی تقرری كو اسلام آباد ہائی كورٹ میں چیلنج كردیا گیا ہے۔ درخواست گزار عبداللہ طاہر نے محمد طارق اسد ایڈووكیٹ كے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں…
مزید پڑھ ...

رافیل نڈال کو ومبلڈن سے باہر کرنے والے اسٹیو ڈارسز خود بھی زخمی ہوکرایونٹ سے آؤٹ

لندن: رافیل نڈال کو پہلے ہی راؤنڈ میں شکست دے کر ومبلڈن سے باہر کرنے والے بیلجئم کے اسٹیو ڈارسز خود زخمی ہو کر ایونٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ عالمی رینکنگ میں 135 ویں نمبر پر موجود ڈارسز نے ومبلڈن کے پہلے ہی روز رافیل نڈال کو شکست سے دوچار کرکے…
مزید پڑھ ...

پاک ویسٹ انڈیزسیریز؛ 12 سے 28 جولائی تک انعقاد؟

کراچی / لاہور: پاک ویسٹ انڈیز سیریز کے12 سے 28 جولائی تک انعقاد کا امکان ہے۔ اس دوران 5 ون ڈے اور2 ٹوئنٹی 20 میچز کھیلے جائیں گے،ذرائع کے مطابق ابتدائی دونوں ایک روزہ مقابلوں کی میزبانی گیانا کرے گا، اگلے تینوں میچز سینٹ لوشیا میں ہوں گے،…
مزید پڑھ ...

ٹی 20 لیگز کرپشن سے بچانے کیلیے سخت اقدامات کی تجویز

لندن: آئی سی سی کی سالانہ کانفرنس میں ٹوئنٹی 20 لیگز کو کرپشن سے بچانے کیلیے سخت اقدامات تجویز کیے جائیں گے، فکسنگ میں ملوث کرکٹرز اور آفیشلز کے سزاؤں سے بچ نکلنے پر اینٹی کرپشن اینڈ سیکیورٹی یونٹ کی تشویش بڑھ گئی، مقابلوں کے میزبان ممالک…
مزید پڑھ ...

راشد آج نجم سیٹھی کی تقرری عدالت میں چیلنج کرینگے

کراچی: سابق وکٹ کیپر کپتان راشد لطیف نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے عبوری چیئرمین کی حیثیت سے نجم سیٹھی کی تقرری کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وہ بدھ کے روز سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے والے ہیں، یاد رہے کہ ان کی 2 پٹیشنز پہلے…
مزید پڑھ ...