براؤزنگ زمرہ

کھیل

پی سی بی عبوری چیف کا ویسٹ انڈیز جانا موخر

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے عبوری چیئرمین نجم سیٹھی نے ویسٹ انڈیز روانگی عدالتی معاملات حل ہونے تک موخر کر دی ہے، سلیکشن کمیٹی کا اعلان بھی بدستور التوا کا شکار ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے قائم مقام چیئرمین نجم سیٹھی کو گزشتہ ہفتے…
مزید پڑھ ...

کامران نے ہمت نہیں ہاری، زمبابوے جانے کے خواہاں

لاہور: دورہ ویسٹ انڈیز کیلیے اسکواڈ سے ڈراپ ہونے کے باوجود وکٹ کیپر کامران اکمل نے ہمت نہیں ہاری، وہ اب ٹیم کے ہمراہ زمبابوے جانے کے خواہاں ہیں۔ انھوں نے امریکا سے واپسی کے بعد نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں پریکٹس شروع کردی، ان کا کہنا ہے کہ…
مزید پڑھ ...

انڈر 21 اسنوکر: محمد ماجد علی نے تینوں میچز جیت لیے

کراچی: پاکستان کے محمد ماجد علی نے اپنے تینوں میچز جیت کر آئی بی ایس ایف ورلڈ انڈر21اسنوکر چیمپئن شپ میں پوزیشن مضبوط بنالی۔ دیگر 2 ہم وطن کھلاڑیوں محسن امین اور عامر طارق نے 3 میں سے 2 میچز جیتے، پہلے مقابلے میں کامیابی کے بعد قومی چیمپئن…
مزید پڑھ ...

ون ڈے سیریز: گرین شرٹس اور کالی آندھی پہلے مقابلے میں آج میدان میں اتریں گے

جارج ٹاؤن: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلیئ جانے والی ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جاریا ہے۔ ناقابل اعتبار پاکستانی بیٹنگ نئی آزمائش کیلیے تیار ہے، موزوں کنڈیشنز سعید اجمل کے حوصلے بڑھا رہی ہیں، پیسرز بھی توقعات پر پورا اترنے…
مزید پڑھ ...

پی سی بی کا ناروا سلوک، اکرم رضا نے ڈومیسٹک امپائرنگ کو خیرباد کہہ دیا

لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر اکرم رضا نے پی سی بی کے ناروا سلوک سے دلبرداشتہ ہو کرڈومیسٹک امپائرنگ کو خیرباد کہہ دیا۔ گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد امپائرنگ میں اس لیے آیا تاکہ آئی سی سی…
مزید پڑھ ...

قومی ہاکی کے معاملات کا حکومت نے نوٹس لے لیا

کراچی: قومی ہاکی کے معاملات کا حکومت نے نوٹس لے لیا، پی ایچ ایف اور قومی ہاکی ٹیم کی کارکردگی سمیت دیگر معاملات پر مشاورت کیلیے سابق اولمپئنز کو طلب کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض پیر زادہ نے چیمپئنز…
مزید پڑھ ...

ایک غلط فیصلے نے علیم ڈار کی ساکھ داؤ پر لگا دی

ناٹنگھم: پہلے ایشز ٹیسٹ میں ایک غلط فیصلے نے پاکستانی امپائر علیم ڈار کی ساکھ داؤ پر لگادی۔ انگلش کرکٹر اسٹورٹ براڈ کو ناٹ آؤٹ قرار دینے پر دنیا بھر میں انھیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے، آسٹریلوی کپتان کلارک کی قوت فیصلہ اور براڈ کی گیم…
مزید پڑھ ...

ناٹنگھم ٹیسٹ، آسٹریلیا کو شکست کی آہٹ سنائی دینے لگی

ناٹنگھم: ناٹنگھم ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو شکست کی آہٹ سنائی دینی لگی، 311 رنز کے تعاقب میں بیٹنگ یکدم ڈگمگا گئی، صرف 4 رنز کے دوران 3 وکٹیں گرگئیں۔ چوتھے روز کا اختتام 6 وکٹ پر174 رنز کے ساتھ کیا، فتح کیلیے مزید137 رنز درکار جبکہ4 وکٹیں باقی…
مزید پڑھ ...

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

گیانا: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ کل کھیلا جائے گا۔ پانچ ون ڈے میچوں کا پہلا مقابلہ گیانا کے پراویڈنس اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا، پراویڈنس اسٹیڈیم میں اب تک دونوں ٹیموں…
مزید پڑھ ...

انڈر 19 ٹرائنگولر سیریز کی ٹرافی بھارت نے اپنے نام کرلی

ڈارون: انڈر19ٹرائنگولر کرکٹ سیریز کی ٹرافی بھارت نے اپنے نام کرلی، فائنل میں آسٹریلیا کو بیٹنگ لائن کی بدترین ناکامی کے سبب 8 وکٹ سے ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا۔ ڈارون میں میزبان ٹیم 75 رنزپرڈھیر ہوگئی، دیپک ہودا نے 3 وکٹیں حاصل کیں، بھارت نے 2…
مزید پڑھ ...

رمضان کرکٹ، بیٹنگ لائن کی ناکامی اسٹیٹ بینک کو لے ڈوبی

کراچی: پی سی بی کے تحت رمضان کپ ٹی ٹوئنٹی نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بیٹنگ لائن کی ناکامی اسٹیٹ بینک کو لے ڈوبی۔ حبیب بینک نے باآسانی 6 وکٹ سے فتح کی بدولت سیمی فائنل کی جانب سفر جاری رکھا، اسد بیگ نے آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2…
مزید پڑھ ...

پی سی بی ایونٹ، دانش کنیریا نے اسٹیڈیم آ کر سب کو حیران کردیا

کراچی: تاحیات پابندی کے شکار دانش کنیریا نے پی سی بی رمضان کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں دوران میچ نیشنل اسٹیڈیم پہنچ کر سب کو حیران کر دیا۔ انگلش کاؤنٹی ایسیکس کے ساتھی کرکٹرز کو اسپاٹ فکسنگ پر اکسانے کے جرم میں ای سی بی نے ان پر ہمیشہ…
مزید پڑھ ...