براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

لاہور: امریکا میں اردوادب کے فروغ کے لیے منعقدہ مشاعرے کے منتظمین نے اداکارہ و ہدایتکارہ ریما خان کی صاف ستھری، شستہ زبان میں نظامت اوراردوادب سے گہری وابستگی کو سراہتے ہوئے انھیں آئندہ بھی نظامت کے فرائض انجام دینے کی ذمے داری سونپ دی ہے۔…
مزید پڑھ ...

اوم پوری نے ہالی ووڈ فلموں میں بھی فن کا لوہا منوایا

کراچی: بالی ووڈ انڈسٹری میں یوں تو بے شمار ایسے اداکار ہیں کہ جنھوں نے غیر ملکی فلموں اور خاص طور ہالی ووڈ کی فلموں میں اپنی ادکاری سے اپنے فن کا لوہا منوایا۔ لیکن ان فنکاروں میںایک نام ایسا بھی ہے کہ جنھوں نے انٹرنیشنل اداکار کے طور پر…
مزید پڑھ ...

داکار محمود کو مداحوں سے بچھڑے 9 برس بیت گئے

ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار محمود کومداحوں سے بچھڑے 9 برس بیت گئے۔ 1932 میں ممبئی میں پیدا ہونے والے محمودعلی نے محمود کے نام سے بھارتی فلم نگری میں قدم رکھا۔ ابتدامیں چھوٹے موٹے کرداراداکیے اورجلدہی ہدایتکاروں نے ان کے اندرکے…
مزید پڑھ ...

جینیفر لوپیز نے اپنی 44 ویں سالگرہ نیویارک میں منائی

لاس اینجلس: ہالی ووڈ گلوکارہ جینیفر لوپیز نے اپنی 44 ویں سالگرہ منائی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارہ کے مطابق اداکارہ جینیفر لوپیز نے اپنی 44 ویں سالگرہ امریکی ریاست نیویارک کے علاقہ ہیمپئنز میں منائی۔ یہاں سالگرہ کی تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا…
مزید پڑھ ...

سیف نئی فلم میں الیانا ڈی کروز کے ساتھ جلوہ گرہونگے

ممبئی: بالی ووڈ اداکار سیف علی خان ایک بار پھر کامیڈی فلم میں نظر آئیں گے‘ سیف علی خان فلم گو گوا گون کے بعد اب ایک دوسری کامیڈی فلم میں کاسٹ کرلیے گئے ہیں۔ فلم میں سیف کے ساتھ الیانا ڈی کروز اور کلکی کوچلین کاسٹ کی گئی ہیں۔ مذکورہ فلم…
مزید پڑھ ...

کینیڈا کی ایرانی نژاد حسینہ عالم بالی ووڈ میں قسمت آزمائیں گی

ٹورنٹو: کینیڈاسے تعلق رکھنے والی ایرانی نژاد مس یونیورس 2012 سحربی نیازنے بالی ووڈمیں قسمت آزمانے کافیصلہ کرلیا۔ 2012میں اپنے حسن کے بل بوتے پرمس یونیورس کااعزازپانے والی سحربی نیازاس وقت کینیڈااور امریکا کی کئی ٹی وی سیریلزمیں کام کررہی…
مزید پڑھ ...

ہنس راج اور دلیر مہدی کے بچوں کی شادی کیلیے تیاریاں شروع

لاہور: بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والے میوزک انڈسٹری کے دو روشن ستاروں ہنس راج ہنس اور بھنگڑا کنگ دلیر سنگھ مہدی کی فیملی نے اپنے بچوں کی شادی کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ ایک طرف دلیرمہدی اوران کی اہلیہ نکی مہدی بیٹی کی جیولری، ملبوسات ،…
مزید پڑھ ...

کراچی میں عید کے بعد نئی فلموں کا آغاز ہوگا

کراچی: پاکستان کی فلم انڈسٹری کے لیے سال2013 ایک نئی امید کے ساتھ طلوع ہوا ہے گزشتہ چھ ماہ کے دوارن کراچی میں بنائی جانے والی فلموں کی وجہ سے شہر کی رونقوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ ان دنوں شہر میں ٹیلی ویژن سے وابستہ بہت سے نوجوان ڈائریکٹرز کا…
مزید پڑھ ...

لیڈی گاگا ایک سال میں سب سے زیادہ پیسے کمانے والی گلوکارہ بن گئیں

نیو یارک: امریکی جریدے ’’فوربز‘‘ نے 30 سال سے کم عمر کی سب سے زیادہ پیسے کمانے والی شخصیات کی فہرست جاری کی ہے جس میں امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا سب سے زیادہ آمدنی کے ساتھ پہلے نمبر ہیں۔ جریدے کے مطابق گلوکارہ نے بیماری کے باعث فروری میں اپنا…
مزید پڑھ ...

بھارتی ہدایتکارمیرا نائرکا فلسطینیوں پرمظالم کیخلاف اسرائیلی فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار

ممبئی: مشہور بھارتی فلم ہدایت کار میرا نائر نے اسرائیل کی فلسطین کے خلاف جارحانہ پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے حائفہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کرنے سے انکار کردیا ہے۔ میرا نائر نے سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ وہ…
مزید پڑھ ...

بالی ووڈ اداکارسنجے دت کی اپنی سزا کے خلاف دائر آخری اپیل بھی مسترد

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے 1993 کے بم دھماکوں میں سنجے دت کو سنائی گئی سزا کے خلاف ان کی جانب سے دائر کی گئی دوسری اور آخری اپیل بھی مسترد کر دی ہے درخواست سنجے دت کی جانب سے ان کی نظر ثانی اپیل مسترد ہونے کے بعد دائر کی گئی تھی اور…
مزید پڑھ ...

فلم “ارتھ” کے پاکستان ميں ری میک پربھارتی فلم ساز کلجیت پال کا اعتراض

ممبئی: مہیش بھٹ کی 1982 میں بننے والی فلم “ارتھ” کے پاکستان ميں ری میک پربھارتی فلم ساز کلجیت پال نے اعتراض کردیا ہے تاہم مہیش بھٹ کا کہنا ہے کہ ان کا اعتراض بے بنیاد ہے۔ مہیش بھٹ نے بھارتی اخبار سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پاکستانی…
مزید پڑھ ...