براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

مشہورِزمانہ ہالی ووڈ فلم” اواتار” کے تین سیکوئلزبنانے کا اعلان

این جی ٹی…ہالی وڈ کے معروف ہدایت کاروپروڈیوسر جیمز کیمرون اپنی سپر ہٹ فلم"اواتار"کے موضوع پر مزید تین اورفلمیں بنانے جا رہے ہیں۔ فوکس اسٹوڈیوز نے اعلان کیا ہے کہ یہ تینوں فلمیں 2016 اور 2018 کے درمیان ریلیز کی جائیں گی۔2009 میں پیش ہونے…
مزید پڑھ ...

سلمان خان کے برطانیہ میں داخلے پر پابندی لگادی گئی

ممبئی: برطانوی حکومت نے بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے خلاف بھارت میں مقدمہ درج ہونے کی بنا پر ان کا ویزا منسوخ کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کو ساجد ندیادوالا کی ڈائریکشن میں بننے والی نئی فلم کی شوٹنگ کے لئے برطانیہ…
مزید پڑھ ...

خاندانی رنجشیں ختم ہونے پر کرینہ اورامیتابھ ایک ساتھ فلم “ستیاگرہ” میں جلوہ گرہوں گے

ممبئ: خاندانی رنجش ختم کرکے کرینہ کپور اور امیتابھ بچن فلم ستیاگرہ میں ایک بار پھرایک ساتھ جلوہ گر پوں گے۔ بالی ووڈ کے بگ بی اميتابھ بچن اور کپور خاندان میں کئی سالوں سے جاری خاندانی رنجش ختم ہوگئی ہیں جس کے بعد کرینہ کپور اور اميتابھ بچن…
مزید پڑھ ...

پاکستان آکر کام کرنے سے مجھے بہت خوشی ہوگی، شاہ رخ خان

کراچی: بالی ووڈ لیجنڈشاہ رخ خان نے کہا ہے کہ انھیں پاکستان آکر اور کام کرکے خوشی ہوگی۔ ایک پرستار کے اس سوال پرکہ کیا بالی ووڈہنگامہ کے تیسرے حصے میں وہ پاکستان آناپسند کریں گے، شاہ رخ نے کہا، پشاورمیں میرا خاندان ہے اور جیساکہ میں پہلے بھی…
مزید پڑھ ...

عباس حسن نے نئی وڈیو متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا

کراچی: کینڈا میں ٹائمز آف انڈیا ایوارڈز کی تقریب میں شاندار کارکردگی اور بعدازاں لندن میں ایلٹن جونزکی تقریب میں تصاویر کی شاندارنمائش کے بعد لاکھوں دلوں کی دھڑکن بننے والے بین الا قوامی فنکارعباس حسن نے اپنی نئی وڈیومتعارف کروانے کافیصلہ…
مزید پڑھ ...

روزے رکھتا ہوں لیکن پورے نہیں رکھ سکا، عرفان خان

ممبئی: بالی وڈ اداکار عرفان خان اپنی فلم ’’ڈی ڈے کی کامیابی سے بے حد خوش ہیں۔ عرفان خان نے میڈیا کی جانب سے فلم کی کامیابی اور رمضان کی مبارک قبول کرتے ہوئے کہا کہ میں روزے رکھتا ہوں لیکن یہ بھی سچ ہے کہ مصروفیات کے باعث پورے روزے رکھ نہیں…
مزید پڑھ ...

شاہ رخ اور دیپکا فلم کی تشہیر کے لیے لندن پہنچ گئے

لندن: بالی وڈ اداکاری شاہ رخ خان اور دپیکا پڈکون نئی فلم کی تشہیر کے لیے لندن کے سینما میں پہنچ گئے۔ برطانوی مداح دونوں اداکاروں کو اپنے درمیان دیکھ کر خوشی سے نہال ہوگئے۔ شاہ رخ اور دپیکا پڈکون فلم کی تشہیری مہم کے سلسلے میں گزشتہ روز لندن…
مزید پڑھ ...

ریاسین آج کامیڈی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے کیلیے تیار

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ریا سین آج نئی فلم ’’ربا میں کیا کروں؟‘‘میں اداکاری کے جوہر دکھانے کے لیے تیار ہیں۔ اداکارہ کی اس فلم کی تکمیل پر ہی تشہیری مہم کا آغاز کردیا گیاتھا۔ فلم کے گیتوں نے پہلے ہی دھوم مچائے رکھی ۔اس فلم کے میوزک کو سلیم…
مزید پڑھ ...

ہما قریشی نئی فلم میں نصیر الدین شاہ کے ساتھ نظر آئیں گی

ممبئی: بالی ووڈاداکارہ ہما قریشی نامور اداکار نصیر الدین شاہ کے ساتھ فلم ’’ڈیڑھ عشقیہ ‘‘ میں ایکساتھ جلوہ گرہونگے ۔ قبل ازیں نصیرالدین شاہ نے اداکارہ کی پرفارمنس کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی اداکاری میں نکھار آرہا ہے۔ واضح رہے کہ…
مزید پڑھ ...

نصیر الدین شاہ کو فلم ’’ہم پانچ‘‘ سے شہرت ملی

کراچی: بالی ووڈ ادکار نصیر الدین شاہ صرف ہندی فلموں کے نہیں بلکہ بین الاقوامی فلموں کے اداکار کے طور پر بھی شہرت رکھتے ہیں۔ انھوں نے فلم ٹی وی تھیٹر اور ریڈیو سے بھی بہت سے پروگرام کیے لیکن انھیں شہرت ہندی فلموں سے ملی۔ 20جولائی1950کو بارہ…
مزید پڑھ ...

غفوربٹ کی فلم ’’سسٹم‘‘ کی شوٹنگ ناروے میں شروع

لاہور: پاکستانی نژاد نارویجن شہری فلمسازغفوربٹ کی پاکستان فلم انڈسٹری کی سپورٹ کے لیے کی نئی فلم ’’سسٹم‘‘ کی شوٹنگ ناروے میں شروع ہوگئی۔ جس میں شیرازبٹ اورکاشف علی کا کام عکسبندکیا جا رہا ہے جب کہ اداکارہ کشف پرگیت بھی فلمبند کیے جائینگے۔…
مزید پڑھ ...

کترینہ کیف کا شاہ رخ خان کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار

ممبئی: بالی وڈ میں جہاں ہر اداکارہ شار رخ خان کے ساتھ کام کرنے کے لئے بیتاب ہے وہیں کترینہ کیف نے کنگ خان کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے ہی انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کی نامور کوریو گرافر اور ہدایت کار فرح خان نئی فلم ’’ ہیپی…
مزید پڑھ ...