شاہ رخ اور دیپکا فلم کی تشہیر کے لیے لندن پہنچ گئے

لندن: بالی وڈ اداکاری شاہ رخ خان اور دپیکا پڈکون نئی فلم کی تشہیر کے لیے لندن کے سینما میں پہنچ گئے۔ برطانوی مداح دونوں اداکاروں کو اپنے درمیان دیکھ کر خوشی سے نہال ہوگئے۔ شاہ رخ اور دپیکا پڈکون فلم کی تشہیری مہم کے سلسلے میں گزشتہ روز لندن پہنچے جہاں انھوں نے ایک سینما گھر کا اچانک دورہ کیابرطانوی مداحوں نے دونوں ستاروں کا بھرپور استقبال کیا۔ مداحوں کی بھرپور اپیل پر اداکاروں نے اسٹیج پر رقص بھی کیا۔ایکشن فلم 8 اگست کو ریلیز ہو رہی ہے۔

تبصرے بند ہیں.