اقوام متحدہ کے جنرل سیکٹریری بان کی مون نے پاکستان میں پرامن انتخابات کی امید کرتے ہوئے انتخابی مہم میں حملوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے عام انتخابات پر حکومت پاکستان اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے…
مریکہ پاکستان میں شفاف اور آزادانہ انتخابات چاہتا ہے۔ نائب ترجمان محکمہ خارجہ پیٹرک وینٹرال کہتے ہیں کسی سیاسی جماعت کے حامی نہیں اور دہشت گردانہ کارروائیوں کی مذمت کرتے ہیں۔ امریکہ نے پاکستان میں شفاف اور آزادانہ الیکشن کی حمایت کردی۔…
مقبوضہ جمو ں کی جیل میں شہید ہونے والے پاکستانی قیدی ثنا اللہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ بھارتی قید میں شہید ہونے والے پاکستانی قیدی ثنا اللہ کی سرکاری اعزاز کے ساتھ سیالکوٹ میں تدفین کردی گئی ہے۔ نگراں وزیر اعظم نے لواحقین کے لیے دس لاکھ…
میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ 11 مئی کو انشاء اللہ مسلم لیگ ن کی حکومت بنے گی، تمام جماعتیں ہمارے خلاف کھڑے ہوگئے ہیں۔ لاہور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے کہا کہ 11 مئی کو شیر دھاڑے گا، اللہ کا کرم ہے…
اسلام آباد - پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ قوم نے فیصلہ کرلیا ہے، تمام پاکستانیوں سے کہتا ہوں کہ 11 مئی کو اسٹیٹس کو کی سیاست کرنے والوں کو رد کردیں، تبدیلی کیلئے تحریک انصاف کے امیداروں کو ووٹ اور…
کراچی: عوامی نیشنل پارٹی اور پیپلز پارٹی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا معاہدہ طے پاگیا اور دونوں جماعتوں نے شہر میں ایک دوسرے کے مدمقابل امیدواروں کی دستبرداری کا بھی اعلان کیا ہے۔ کراچی میں اے این پی کے صوبائی مرکز مردان ہاؤس میں اے این پی…
لاہور: ایجرٹن روڈ پر واقع ایل ڈی اے کی بلڈنگ میں آگ لگنے سے کئی افراد عمارت میں پھنس گئے اوراس دوران 8 افراد بلڈنگ سے چھلانگ لگاکر جان بچانے کی کوشش میں نیچے گر کر جاں بحق ہوگئے۔عمارت کی ساتویں منزل پر جنریٹر نے آگ پکڑ لی جس نے عمارت کی کئی…
نئی دہلی: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت شملہ میں مسافر بس دريا ميں گرنے سے 33 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے جب کہ حکام نے مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ حکام کے مطابق حادثہ ھما چل پردیش کے دارالحکومت شملہ سے 250کلو میٹردور تفریحی…
کابل: افغان صدر حامد کرزئی نے امریکی افواج کے انخلا کے بعد بھی امریکا کو افغانستان میں 9 فوجی اڈے دینے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ صدر کرزئی نے کابل یونیورسٹی میں خطاب کے دوران کہا کہ 2014 میں امریکی اور نیٹو افواج کے انخلا کے بعد کی صورتحال کے…