زرداری حکومت کی معاشی ابتری کا ملبہ آنے والی حکومت پربھی گرے گا، نوازشریف
ہری پور / پشاور / صوابی: مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ ہاتھ میں بلا اٹھا کر گھومنے والے ملک کی خدمت نہیں کرسکتے، آج مسلم لیگ(ن) کے خلاف پیپلزپارٹی، تحریک انصاف اور(ق)لیگ یک زبان ہوکر بات کررہے ہیں۔ ہری پور، پشاور اور صوابی میں…