کابل : افغانستان کے شمالی علاقے میں خود کش دھماکا، 11 افراد ہلاک
کابل: افغانستان کے شمالی علاقے میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادراے کے مطابق دھماکا شمالی افغانستان کے شہر پل خماری میں صوبائی کونسل کے عمارت کے سامنے کیا گیا، صوبے کے ڈپٹی پولیس کے سربراہ کے مطابق ہلاک…