انسداددہشتگردی عدالت،سابق صدرمشرف کی ضمانت کی درخواست پرسماعت
راول پنڈی : انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سابق صدر پرویز مشرف کی ضمانت کی درخواست پر سماعت جاری ہے۔ سابق صدر کی جانب سے بیرسٹر سلمان صفدر دلائل دے رہے ہیں۔ ، جب کہ کیس کی سماعت جج حبیب الرحمان کر رہے ہیں۔ سماعت کے آغاز میں سابق صدر…