ہفتہ رفتہ، کاٹن مارکیٹس پر الیکشن نتائج کے اثرات، روئی کی قیمتوں میں استحکام
کراچی: عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کی مرکز اور پنجاب میں بھاری اکثریت سے کامیابی کے نتیجے میں تجارتی شعبے کا اعتماد بحال ہونے اور ممکنہ بہتری کی توقعات پرگزشتہ ہفتے روئی کی قیمتیں قدرے مستحکم رہیں جبکہ بین الاقوامی کاٹن مارکیٹس میں روئی…